قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ
کہو، میری نماز، میرے تمام مراسِم عبودیت، میرا جینا اور میرا مرنا، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔
♥
I'm so old that I've seen actual, functional public transport system in faisalabad. Today's kids won't believe. Aah the era before riksha system took over, the good old buses! 💕
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
[All] praise is [due] to Allah ,
Lord of the worlds.
Graduating with my friends cum family .Yes, It happened!💕
Shout out to @AmaraBasit 's pretty & budget friendly eid cards. Thank you for last moment cooperation and sending these to mere punjab k hr kony me phely friends 😅♥
روضہ رسول کئ سنہری جالیوں پر لکھی آیت کا ترجمہ
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
(سو ر ت حجرا ت)
اَلّٰلھُمَّ لَا تُسَلِّط عَلَینَا مَن لَّایَرحَمُنَا، وَلَایَخَافُکَ فِینَا
اے اللہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کر یں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں۔
Ya Allah, In this holy month of Ramzan continue to have your hand on this nation,Ya Allah provide the leaders with the wisdom.Even if they are not believers, I ask you speak to them in different ways so that they make decisions that honor you and this country.
کس کے جلسے میں کتنے لاکھ لوگ تھے؟ کس کا سرپرائز آ رہا ہے اور کون جا رہا ہے؟ ان سب باتوں سے قطع نظر ذرا یہ سوچ کر بتائیے کہ پچھلے کچھ مہینوں میں کس سیاسی جماعت نے پاکستان یا پاکستانیوں کے لئے عملی طور پر کچھ کیا ہے یا اُن کے بارے میں سوچا ہے؟ اس سارے دھندے میں عام آدمی کہاں ہے؟؟