انصاف یوتھ ونگ کے دوستوں کے ساتھ بے گناہ شہریوں کی شہادتوں کے خلاف جاری دھرنے میں شرکت کی۔
بلوچستان میں امن، انصاف اور ہر شہری کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہماری آواز ہمیشہ بلند رہے گی۔
#بلوچستان#امن
انصاف یوتھ ونگ کے دوستوں کے ساتھ بے گناہ شہریوں کی شہادتوں کے خلاف جاری دھرنے میں شرکت کی۔
بلوچستان میں امن، انصاف اور ہر شہری کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہماری آواز ہمیشہ بلند رہے گی۔
#بلوچستان#امن
ہنہ وڑک اور زیارت کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی
انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے سینئر نائب صدر سیدروح اللہ آغاملک نظر خان اور انصاف یوتھ ونگ کے دیگر ساتھیوں نے بی ایم مال کے سامنے ہنہ وڑک اور زیارت کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے جلسۂ عام میں بھرپور شرکت کی۔
بلوچستان میں ایک ہی دن 3 بڑے واقعات ہوئے جو منظر عام پر آچکے ہیں، باقی ایسے کتنے واقعات ہوں گے جن کو رپورٹ نہیں کیا جارہا ۔۔ کابل جان ہوٹل کے اونر کا قتل ، زیارت میں تبلیغی جماعت پر فائرنگ اور درد دل کہانی دشت میں کراچی کی سیاح فیملی سے راستہ بٹھکنے پر تاریخ کے بدترین دہشتگردی
اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے 30 ہزار میں گزارا نہیں ہوتا،
اقتدار ملا تو کہنے لگے 8 ہزار کمانے والا غریب نہیں۔
حالات نہیں بدلے، بس باتیں بدل گئیں۔
منافقت کی پہچان یہی ہے کہ معیارِ انصاف وقت کے ساتھ بدل جائے۔
فکسٹ کے سینئر ممبر عدنان خان صاحب کی کوئٹہ آمد پر ایک کامیاب میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ فکسٹ ایک فلاحی تنظیم ہے جو عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد کوئٹہ میں اس کے کاموں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
@AKFixit