اللہ ا��کْبَرُ، سُبْحَانَ اللہ، اَلْحَمْدُ لِلہ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہ اور اَسْتَغْفِرُ اللہ
[مسند احمد ٣٦١٤]
(یعنی ان اذکار کو پڑھنے پر صدقے کا ثواب ملتا ہے)
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایات ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا روزانہ اپنے اوپر صدقہ کروں تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! میں صدقہ کیسے کروں، میرے پاس تو مال ہی نہیں ہے۔ آپﷺ نے فرمایا بیشک صدقات کے دروازے یہ ہیں:
● ومن لم يستطع الوصول للبيت لأنه منه بعيد، فليقصد رب البيت فإنه أقرب إليه من حبل الوريد.
اور جو "کعبہ" دور ہونے کی وجہ سے وہاں نہیں پہنچ سکا، تو وہ "ربِ کعبہ" کی طرف لپکے، کیونکہ وہ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
[لطائف المعارف: 633]
"جو اس سال حج نہیں کر سکا"
حافظ ابن رجب الحنبلی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
● من لم يستطع الوقوف بعرف، فليقف عند حدود الله الذي عرفه
جو میدان عرفات میں ربِ جلیل کے سامنے قیام نہیں کرسکا، وہ رب تعالیٰ کی قائم کردہ حدود کے اندر ہی کھڑا رہے۔
● ومن لم يقدر على نحر هديه بمنى، فليذبح هواه هنا ليبلغ به المنى.
اور جو منیٰ میں جانور ذبح نہیں کرسکا، وہ کہیں بھی اپنی خواہشاتِ نفس کو ذبح کرکے مقصدِ حیات کو حاصل کرسکتا ہے۔
حافظ ابن حجر العسقلاني رحمہ الله فرماتے ہیں: ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں آنے والا جمعہ، دوسرے عام جمعوں سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے، کیونکہ اُس میں دو فضیلتیں جمع ہو جاتی ہیں۔ [فتح الباري (٤٦٠/٢)]
ایک بار پھر دعوت مکالمہ اور جماعت قادیان لندن کی خاموشی۔
29 اور 30 اپریل بروز بدھ 2026 ایک تاریخ ساز دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جب مؤرخ و اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختم نبوت محمد امتیاز نے جماعت قادیان لندن کی آفیشل ٹیم اور مربیان کے ساتھ بالمشافہ مکالمہ کیا۔
1/6
اگر دوبارہ بات چیت یا مکالمے کی خواہش ہو تو جماعت کی آفیشل ٹیم اپنے خلیفۂ وقت کی اجازت کے ساتھ براہ راست محمد امتیاز صاحب سے ای میل کے ذریعے رابطہ کرسکتی ہے،
5/6