اس اینکر نے کیا خوبصورت الفاظ میں ارشد ندیم کو سراہا ہے
ایسے ہوتے ہیں اینکر ایسا ہوتا ہے تجزیہ باقی noise pollution پھیلانے والوں کی دونوں ممالک میں کمی نہیں ہے
طلبہ نو پاکستان دی سڑکاں تے چھڈنا پاکستانی قوم دے اصل غصے تے ٹھنڈا پانی پانا ہے۔
کمپنی اصلی تحریک نو روکن لئی جعلی ٹوٹے چلا رہی۔
ایہہ جو طلبہ کمپنی نے پریسر کرن لئی بھیجے ایہہ 3 سال تو ستو پی کے سو رہے سی؟
سارے ففتھئیے۔
پانچ منٹ کا یہ ویڈیو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گا
اور
اس میں میرے لکھنے جیسا کچھ نہیں بلکہ سب سننے والا ہے
۔۔
“یہ آپ کو ریاست اور محکمے کا واضح فرق بھی بخوبی سمجھائے گا اسے نظرانداز کرنا ناممکن ہے”