لو جی اعتماد کا فیصلہ ہو گیا
ایک طرف ایوان میں الللہ عزتوں سے نواز رہا ہے
ایک طرف سڑک پر جوتے مروا کر ذلیل کر رہا ہے
بے شک وہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
اگر کسی گندے انسان کا گزر
خوشبوئوں والے بازار سے ہو
تو
اس سے وہ خوشبو برداشت نہیں ہوتی۔
اسکا دماغ چکرا جاتا ہے۔
کیونکہ
مسلسل گندا رہنے کی وجہ سے
وہ بُو اسکے دماغ اور وجود کا حصہ بن چکی ہوتی ہے۔
پاکستان ہمارا گھر
ہمارا گھر ہماری جنت
ہماری جنت زندہ باد۔۔!!
پاکستان پائندہ باد۔۔!!
سرینگر کی جامع مسجد میں آزادی کے حق میں اور جیوے جیوے پاکستان کے نعروں کے بعد حریت لیڈر میر واعظ عمرفاروق کی رہائی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ نظربندی کا سلسلہ جاری رہے گا
@MaryamNSharif اخلاقیات کا راگ الاپنے والو سنو یہ ہوتے ہیں اخلاقیات اس عہد میں جب کونسلر کی کرسی کوئ نہیں چھوڑنے کی جرات کرتا اس نے تم سب کو للکارا اور ایک ایسا قدم اٹھایا جو تاریخ پاکستان میں اسے ایک نڈر رہنما کی حیثیت سے دائم آباد رکھے گا
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
@MaryamNSharif عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں
اصولی طور پر آپکو اس دن شرم سے ڈوب مرنا چاہئے تھا جب آپکے ابا حضور کے خلاف ثبوت ایک ریڑھی پر لا کر کمیٹی کو پیش کئے گۓ تھے کوئ کسر رہ گئ تھی تو رات ارشد شریف نے پوری کر
مگر مجال ہے جو غیرت کر جائیں