وزیراعلیٰ کا وفاقی وزیر کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اور میٹنگز کرنا بالکل غلط نہیں، لیکن ایک سال پہلے سوشل میڈیا نے اُس وقت کے وزیراعلیٰ کے خلاف جو غلیظ مہم چلائی اور آج مکمل خاموشی ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک سال پہلے یہ سب کچھ ایک سازش کے تحت ہوا تھا۔ آج کے حمام میں سب ننگے ہیں۔
جب علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کی رہائی میں اگر کسی نے کردار ادا کیا ہے تو وہ محسن نقوی ہیں، تو ورکرز نے انہیں گالیاں دیں اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ آج پوری پارٹی اسی محسن نقوی کے قدموں میں بیٹھی ہوئی ہے، لیکن سوشل میڈیا خاموش ہے۔
منافقت اور کس کو کہتے ہیں؟
بہت ہو گیا یہ تماشا۔ اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں۔
میں اپنی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیے جائیں۔ اب ہماری تمام تر توجہ اور توانائیاں 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری پر مرکوز ہونی چاہئیں۔
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم خوش آئند ہے۔
عمران خان محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید اور قومی اثاثہ ہیں۔ ان کی صحت اور جان کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کو فوری طور پر پشاور-اٹک موٹر وے بند کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے۔ قیادت اور علیمہ آپا سے اب کوئی امید نہیں رہی، سب جھوٹ بول رہے تھے اور سب ایکسپوز ہو گئے۔
ہمیں صرف عمران خان چاہیے، باقی سب جائیں بھاڑ میں۔
چلو چلو موٹر وے چلو
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن عبدالواسع محسود کا 22 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ اپر وزیرستان کے زیر اہتمام بمقام صدر مکین عظیم الشان کنونشن کے بارے میں یوتھ ونگ کارکنان کو پیغام
شاہد خٹک کون ہے انکے گروپ کا بندہ ہے شاہد خٹک خود کہا ہے کہ عمران خان صاحب ایسا کہا ہے کہ اگر میرے ملاقاتیں بند ہو جاۓ تو لوگوں نے سیدا صوبہ بند کرنا ہے اور وہ ویڈیو شاہد خٹک کی ریکاڑد پر موجود ہے
خان صاحب نے نہیں کہا کہ مجھ تک رسائی بند ہوجائے تو صوبہ بند کردینا
نا ہی انہوں نے تیمور جھگڑا صاحب کو ڈپٹی وزیر اعلی بنانے کا کہا۔ اور
نہ ہی بجٹ منظور کرنے سے منع کیا۔۔
وہ کہتے تو ہم ایسا کرتے چاہے ہماری حکومت چلی جاتی
وزیر اعلی سہیل آفریدی
#11thHour
معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد اسرار صافی اور ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمٰن اپنی ٹیم کے ہمراہ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے روانہ۔
عمران خان کے صحت کے معاملے پر اہم پیش رفت
معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد اسرار صافی کی درخواست پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسمبلی کا معمول کا ایجنڈا مؤخر کرتے ہوئے قائدِ عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایوان میں بحث کی۔
جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر۔ میں 6 ماہ سےملک میں ایک انقلاب کا مشاہدہ کررہا ہوں۔سوال صرف یہ ہے کہ آیا یہ بیلٹ باکس کےذریعے نرم ہوگا یا خونریزی کے ذریعے تباہ کن؟