جس طرح کا سلوک میرے ساتھ دو سال ملٹری قید میں کیا گیا جس طرح کا تشدد مجھ پر ملٹری قید میں کیا گیا اس کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے میرے جسم کے ایک ایک حصے پر تشدد کیا جاتا تھا اور میرے تشدد زدہ جسم کو ایک کونے میں پھینک دیا جاتا تھا کہیں کہیں دن ہم پانی کو ترستے تھے خوراک کو ترستے تھے جب تم لوگ مجھے نہیں توڑ پائے تو وہ تو پھر عمران خان نیازی ہے جس کے نقش قدم پر ہم لوگ چلتے ہیں اسے کیا توڑ پاؤ گے یہ فضول کوششیں بند کرو اور ملاقات کرواؤ
اڈیالہ: پی ٹی آئی ورکرز کی بہت بڑی تعداد چیرمین عمران خان صاحب کی بہنوں کے ہمراہ موجود۔
پورا پاکستان اپنے کپتان اور اس کے خامدان کے ساتھ کھڑا ہے!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
کل انشاءاللہ 26 نومبر کو شام ۵ بجے حیات آباد سپورٹس کملیکس فٹبال گراؤنڈ میں شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوگی۔ حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنے شہداء کو نا ہم بھولیں گے اور نا کسی کو بھولنے دیں گے۔ انشاءاللہ
#گولی_کیوں_چلائی
آپ نے کہا نواز شریف سے بہادری ادھار میں لینا ایسا ہی ہے جیسے سنی لیون سے شرافت ادھار لینا ، مگر آج آپ میری پوڈکاسٹ میں بیٹھ کر نواز شریف صاحب کی بہادری کے قصے سنا رہے ہیں - ایسا کیوں؟
پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ پالیسیوں پر تنقید کی ہے، الیکشن کمیشن ہو یا کوئی اور ادارہ ہمارے لیے سب قابل احترام ہیں لیکن عوام کے مفاد کے خلاف بننے والے پالیسیوں پر پہلے بھی تنقید کی ہے اور بعد میں بھی کرتے رہیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Rest in Peace Dharam ji. You were nothing short of a father figure to me… thank u for showering me with blessings and love the way you did. An inconsolable and irreplaceable loss to not just his family, but to cinema and film lovers world over. You are immortal… and your soul will live through your films and your beautiful family forever. Love you always.
“عدلیہ کی خودمختاری سلب کر کے اسے ایک سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ وہ ججز جو عاصم لأ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، انھیں نہ تو تاریخ اور نہ ہی یہ قوم کبھی معاف کرے گی۔”
- عمران خان
جيف جسٹس (غیر) آئينى عدالت امين الدين نے عمران خان سے ملاقات كى تحريك انصاف كى درخواست مسترد كردى؛ عمران خان کو 21 دن سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور فیملی، وکلاء یا پارٹی سے کسی سے بھی ملاقات کی اجازت نہیں۔
#FreeImranKhan
#ذہنی_مریض_نامنظور