پنجاب پاکستان میں بچوں کو اسکولوں سے گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں ۔ اس حوالے سے معروضات| سرکار ڈیجیٹل
Summer Vacation in Punjab Pakistan
Roofi Sarkar
#roofisarkar#sarkardigital
کل ملتان ریسٹورنٹ میں دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا ریسٹورنٹ انتظامیہ نے 35000 روپے میں دنبہ سجی کا اعلان کر رکھا تھا.میں نے گزارش کی کہ 40000 لے لو، زندہ دنبہ دے دو۔ نہیں مانے ۔ کہنے لگے رستے میں اگر دنبہ بھونکنے لگا تو ہمارا کاروبار ہی “وڑ” جائے گا۔
احتیاط اپنی اپنی 🤨