امام حسین ؑ پر سب سے بڑا الزام یہ لگایا گیا کہ وہ ریاست مخالف ہیں وہ خلیفہِ وقت کی بیعت نہیں کر رہے ۔۔
ریاست میں موجود لگ بھگ 20 ہزار مفتیوں سے ان کے خلاف فتوے بھی جاری کرواۓ گے اور ان کو ریاست اور امن کا دشمن بھی قرار دیا گیا اور مثالیں دی گئی ان صحابہ کی جنہوں نے بعیت کر رکھی تھی کہا گیا کہ جب سب مفتی ، گورنر اور صحابہ اور ان کی اولادیں بعیت کر رہی ہیں تو حسین ؑ کو کیا مسلہ وہ کیوں امن کے خلاف ہیں وہ کیوں خانہ جنگی چاہتے ہیں ۔۔
کل کے یزید اور آج کے یزید اور ان کے چاہنے والوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔
🚨🚨"سوشل میڈیا پر عمران خان کی وائرل ہونے والی تصویریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں،
بلکہ وہ جعلی (Fake) ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی اور جسمانی مشکلات سے گزر رہے ہیں اور ان کی صحت کافی ناساز ہے۔ ایسی جعلی تصویریں محض عوام کو گمراہ کرنے اور جھوٹی تسلی دینے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
مجھے ایک بات یاد آرہی ہے سہیل افریدی نے رمضان سے پہلے بلوچستان سٹریم موومنٹ کے لیے جانا تھا
پھر رمضان کے بعد اس پلان کو مؤخر کر دیا تھا۔۔۔۔
کیا سہیل افریدی بلوچستان سٹریٹ موومنٹ کے لیے گئے یا نہیں؟
کیونکہ میں تین مہینے قید میں رہا
مجھے نہیں معلوم کہ سہیل آفریدی بلوچستان سٹریم مومنٹ کے لیے گئے ہیں یا نہیں
اگر گئے ہیں
تو بتائیں
اگر نہیں گئے
تو اس کا مطلب یہی کہ باقی تمام دعووں کی طرح یہ بھی جھوٹا اور کھوکلا نکلا؟
تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ جب عمران خان کی آنکھ کا بینائی چلی گئی تھی، اُس وقت یہ صاحب اور ان کی کابینہ ٹک ٹاکر بنے ہوئے تھے۔ عوام کے سامنے بونگیاں مار کر انہیں بےوقوف بنا رہے تھے۔ اور عمران خان کے حکم کی عدولی کرکے خیبر پختونخوا کو بلاک کرنے کے بجائے، بجٹ پاس کر رہے تھے۔
یزید حافظ قرآن تھا
یزید ممبر پر قرآنی آیت سناتا تھا
یزید نے غیر قانونی طور پر اقتدار حاصل کیا
یزید نے بچوں پر ظلم کیا
یزید نے عورتوں پر ظلم کیا
بس تھا اور ہے کا فرق ہے 🤌💯
"ان بزرگ رہنماؤں کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے سر جھکانے اور بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ انتقام کی آگ میں اندھے ہو کر کٹھ پتلی ججوں کے ذریعے ایسی ہولناک سزائیں سنائی گئیں کہ انسانیت کانپ اٹھے۔ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے پاداش میں اتنی طویل سزائیں دی جا رہی ہیں جو سنگین ترین قاتلوں کو بھی نہیں ملتیں۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ معاشرہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اجتماعی ضمیر سو چکا ہے!"
خبردار۔🛑
ہمیں عمران خان کی رہائی کے بارے میں بتائیں آج کے بعد اگر کسی بھی اکاؤنٹ سے یہ پوسٹ نظر آئے کہ "وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی عوام میں گھل مل گئے ہیں" تو اس اکاؤنٹ کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے گا۔
بلوچستان میں مہرنگ بلوچ اور صبغت شاہ کو عمر قید کی سزا دینے کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ریاست جن لوگوں کو ناحق پابندِ سلاسل رکھتی ہے، عوام ان سے مزید محبت کرنے لگتے ہیں۔ عوام کو اندازہ ہے کہ ملک پر قابض غاصب ذہنی مریض باؤلہ ہو چکا ہیں۔
ماہرنگ بلوچ ہو، ڈاکٹر یاسمین راشد، بشریٰ بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید یا فلک جاوید۔
قید صرف ان خواتین کی نہیں، پوری قوم کی ہے۔
ہر جبر ایک نئے عزم کو جنم دیتا ہے، کیونکہ کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں۔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan