اوے بد بختو جسے تم باپ سمجھتے ہو وہ گھر کا ملازم ہے، چوکیداری کے لیے رکھا تھا، تم نے اسے ماں سے منسوب کر دیا!
ٹھیک کہتا ہے عمران خان ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے محنت بھی نہیں کرتے۔
کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا، خدا کی قسم جان کی بازی لگا دوں گا، لیکن ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC
انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے خیبرپختونخوا کے گریڈ 17 سے گریڈ 21 تک کے افسران کی شارٹ لسٹنگ کے بعد تقریباً 40 افسران کو اسلام آباد بلایا گیا اور وزارت داخلہ میں میٹنگ ہوئی۔ افسران سے یقین دہانی مانگی گئی کہ اگر KPK میں ایمرجنسی لگائی گئی تو صرف وفاق کا حکم ماننا ہے۔
Congratulations @BhagwantMann on taking Punjab's government schools from 27th out of 28 states to number one in four years. Real hard work, and it shows. With love, respect and appreciation from Pakistan. Your example will inspire not just India, but the whole region. Phattay Chak Tay
ذہنی مریض خدائی دعوی بھی کر سکتا ہے
کل مسودے میں زہنی مریض نے یہ لکھوایا تھا کہ عمران خان، یاسمین راشد سمیت جسے بھی جیل کوئی بیماری لاحق ہے وہ رحم کی اپیل دائر کریں
تم سے کس بات کی رحم کی اپیل، بیماری میں تو ہسپتال سے علاج آئینی حق ہے، یہ ذہنی مریض FA پاس ڈفر انتہائی پست زہن اور قدامت پسند ہے
خان کے ہر پراجیکٹ پر انعام لیتے انہیں شرمندگی بھی نہیں ہوتی۔
ویسے بھون کے لونڈے نے گندی گالیاں نکالی ہیں۔ ہائے عظمی آپ تو بولی ہی نہیں۔ تو پھر اس لونڈے کو بھی کوئی ایوارڈ جاری کر دیں جس نے آپکی بولتی بند کر دی۔
لانگ مارچ، دوسرا دن
قافلہ رکا نہیں، تھکا نہیں، جھکا نہیں۔
عوام کا سمندر ایک ہی مطالبہ لے کر سڑکوں پر موجود ہے:
"عمران خان کی رہائی، قوم کی آواز!"
#سر_بکف_میدان_میں
"ہم اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد میں داخل ہونگے کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے یہ جو کہہ رہے خیبرپختونخوا والے دہشتگرد ہیں دہشتگرد یہ خود ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ لوگوں کا سمندر اسلام آباد داخل ہوگا جسے یہ نہیں روک پائیں گے اس لیے بہتر ہے یہ عمران خان،بشری بی بی اور دیگر ہمارے بے جرم قید سیاسی قائدین و کارکنان کو رہا کردیں۔گولی سے نہ ڈرائیں اس دفعہ ہم ان کو گولی چلانے کا موقع بھی نہیں دینگے ان شاء اللہ تعالی،پختون ہمارے بھائی ہیں ان کو دہشتگرد نہ کہیں، میں اپنی فورسز کو کہتا ہوں خدا کے لیے کسی کے کہنے پر اپنے مسلمان بھائیوں پر گولی مت چلانا ہم پرامن مسلمان محب وطن پاکستانی ہیں ، نہ ہمارے پاس اسلحہ ہے نہ پتھر ہم نہتے آرہے ہیں"۔
لانگ مارچ میں شریک رحیم یار خان پنجاب سے آئے ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو
ہمیں کہا گیا کہ لفظ 72 گھنٹے اردو والے ڈرافٹ سے نکال دیتے ہیں اور انگلش والے میں لکھا رہنے دیتے ہیں، ہم نے کہا جھوٹ کا معاہدہ ہم نہیں کریں گے، عوام کے ساتھ سچ بولیں گے، علامہ راجا ناصر عباس
سیالکوٹ کا مینڈیٹ چور، ڈینٹونک کا بندر، دھمال چوہدری، محسن کش نقوی عوام کو بدمعاشوں کی طرح دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ ان مسخروں کی نیت آگ بجھانے کی نہیں بڑھکانے کی ہے۔