Every child has an absolute right to grow up safe; safe at home, at school, in the community and increasingly, in the digital world. First Lady of Pakistan 🇵🇰 MNA BB @AseefaBZ@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
سندھ صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، یہ ہماری صدیوں پر محیط تاریخ، تہذیب، ثقافت اور شناخت ہے۔ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔جو قوتیں سندھ کو تقسیم کرنے کے خواب دیکھ رہی ہیں، انہیں واضح پیغام ہے کہ سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔
سندھ نہیں بٹے گا، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چاہے استعفے دینے پڑیں، ممبرشپ دینی پڑے یا جانیں قربان کرنی پڑیں، ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے.
آج سندھ اسمبلی میں ادی @FaryalTalpurPk نے دبنگ تقریر کر کے مخالفین کو کڑا جواب دیا 💪
@BakhtawarBZ@AseefaBZ
چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن چیمبر پہنچ گئے، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات شروع بلاول بھٹو کے ہمراہ شیری رحمان، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور ندیم افضل چن بھی موجود ہیں۔