طلباء میں ہمیشہ آپ کے حق کے لیے لڑا ہوں اور لڑتا رہونگا اب آپ طلباء کیا چاہتے ہیں؟ ووٹ کریں تاکہ اس ناہل حکومت کو بھی یقین ہو جائے کہ کچھ طلباء نہیں لاکھوں طلباء کو حق چاہیے
#Go_Imran_Go#cancelallexams
یہ ہے لاھور سے تعلق رکھنے والی، عورتوں کی مخصوص س��ٹ پر قومی اسمبلی آنے والی پی ٹی ائی کی ممبر پارلیمنٹ وجیہہ قمر؛ جو طلبہ کے جائز مطالبہ کو رد کرنے کے لئے جھوٹ بھی صفائی سے نہیں بول سکتی۔ کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں؟
#Noexamswithoutstudy
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں خطاب
اسلام آباد پولیس کا طلباء پر تشدد اور گرفتاریوں کی مزمت
گرفتار طلباء کو فوری رہا کرنے کا مطالبا-
@rajaumair_adv
#Go_Imran_Go#Noexamswithoutstudy
افسوس !
مسئلہ سن لیا جاتا تو طلباء سڑکوں پر آتے ہی نہیں۔
گرفتاری حل نہیں، مسئلہ سنا جائے کیونکہ سوال رو��ن مستقبل کا ہے۔
انتظامیہ فل فور رہا کرے یہ ملک کا مستقبل ہے باشعور محب وطن ہیں۔
#ReleaseOurLeaders
#cancelboardexams2021
اسوقت شفقت محموداسلام آبادمیں اسی پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہےہیں جس میں طلبابچوں نےآج پرامن احتجاج کرناتھا
یعنی حکومت ان بچوں کےجائزمطالبات ماننےکےبجاۓانکےساتھ مقابلےمیں بچہ بن رہی ہے
طلباکےساتھ ایسےاوچھےہتھکنڈےقوم نےآجتک کسی حکومت کواستعمال کرتےنہیں دیکھا
#Go_Imran_Go
یہ جو حکومت طلباء کو نالائق سمجھ رہی ہے اس کو دیکھ لو ناہل حکومت یہی تبدیلی ہے کیا ؟ مجھے تو یہ حکومت نالائق لگتی ہے کب ان طلباء کو حق ملے گا وزیراعظم عمران صاحب میں آپ سے مخاطب ہوں ان طلباء کو ��ھی ایک نظر دیکھ لیں
#Go_Imran_Go
#cancelallexams
Education Monster Mr.Shafqat Mehmood should show some flexibility. I had explained it in the National Assembly session but he is not in favor of listening to anyone. Such a government is hostile to students.
#cancelallexams#Go_Imran_Go
کرونا وبا میں شوگر مافیا، بجلی اور دواٸی مافیا سمیت تمام بڑے بڑے صنعت کاروں کو کھربوں کا ریلیف مل گیا۔ اگر ریلیف نہیں ملا تو صرف میٹرک اور ایف ایس سی کے طلبإ کو جو سڑکوں پر اپنے جاٸز مطالبات کے لٸے اب بھی ڈنڈے کھا رہے ہیں۔
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔
#Go_Imran_Go#cancelallexams
اس بیٹی نے اپنا مؤقف بڑے سادہ سے انداز میں پیش کر دیا ہے کورونا کی وجہ سے ہمارے بہت سے بچے گھروں میں بیٹھ کر امتحانات کی تیاری نہیں کر سکے کیونکہ آس پاس لاشیں اُٹھ رہی تھیں انکے امتحانات کچھ عرصہ کے لئے ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں کچھ خدا خوفی کریں
#Go_Imran_Go
کسی بھی تعلیمی ادارے میں سلیبس مکمل نہیں ہوا اور اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سگنلز نہ ہونے کی وجہ سے سٹوڈنٹس آن لائن کلاسز بھی نہیں لے سکے حکومت اپنی ضد اور انا کو ایک طرف رکھ کر سٹوڈنٹس کے مستقبل پر فکر کریں
#ImranKhanStudentsKiSunLo#PakArmyHelpStudents
پرندے چیونٹی کھاتے ہیں - اور جب وہ مرتے ہیں تو چیونٹیوں نے اٌنہیں کھا لیا ہے
حالات بدل سکتے ہیں - کسی کو کم مت سمجھو •
( یاد رکھنا حالات بدل سکتے ہیں )
#ImranKhanStudentsKiSunLo