Ma’am @MaryamNSharif, please consider this important public demand. A weekly Revenue Court in Depalpur would make access to justice easier, faster, and more affordable for thousands of farmers and citizens.
Public Appeal: A weekly Revenue Court in Depalpur would save farmers and citizens valuable time, travel costs, and inconvenience while ensuring faster access to justice. We request the Cm punjab @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK , @CMComplaintCell@commissionerswl & @DC_OKARA to consider this public-interest initiative.
#Depalpur #RevenueCourt #CommissionerSahiwal #DCOkara #PunjabGovernment #PublicInterest
Public Appeal: A weekly Revenue Court in Depalpur would save farmers and citizens valuable time, travel costs, and inconvenience while ensuring faster access to justice. We request the Cm punjab @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK , @CMComplaintCell@commissionerswl & @DC_OKARA to consider this public-interest initiative.
#Depalpur #RevenueCourt #CommissionerSahiwal #DCOkara #PunjabGovernment #PublicInterest
@MaryamNSharif 📢 حکومتِ پنجاب سے سوال:
اگر School of Eminence میں تعلیم اور کتابیں مفت ہیں تو غریب والدین سے Cambridge کی کتابوں کے ہزاروں روپے کیوں لیے جا رہے ہیں؟
40 ہزار ماہانہ آمدن والے والدین پر یہ اضافی بوجھ ختم کیا جائے اور مفت کتابوں کا وعدہ پورا کیا جائے۔
حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ پنجاب
📢 حکومتِ پنجاب سے سوال:
اگر School of Eminence میں تعلیم اور کتابیں مفت ہیں تو غریب والدین سے Cambridge کی کتابوں کے ہزاروں روپے کیوں لیے جا رہے ہیں؟
40 ہزار ماہانہ آمدن والے والدین پر یہ اضافی بوجھ ختم کیا جائے اور مفت کتابوں کا وعدہ پورا کیا جائے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
@RanaSikandarH خدارا اس کے بارے میں ضرور سوچے غریب کے بچوں کی زندگی کا سوال ہے ورنہ پھر سے غریب کا بچہ تو ویسے ہی رہ جائے گا اور امیر کا بچہ نکل جائے گا
@RanaSikandarH سر نواز شریف سکول آف ایمنںںس حجرہ شاہ مقیم میں بچوں کو کتابیں خود سے لانے کو کہا جا رہا ہے تین بچوں کی کتابوں کا خرچہ 25000 روپے بن رہا ہے اس کے علاوہ ابھی یونیفارم کا خرچہ کاپیوں کا خرچہ بیگوں کا خرچہ ایک ستھرا پنجاب کا ورکر جس کی تنخواہ صرف 40000 ہزار روپے ہے وہ کس طرح منیج کرے
پاک ترک دوستی
ترک افواج کی عظیم "یوم فتح" کے 104 ویں سالگرہ کی تقریب GHQ راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں عزت مآب ترک سفیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.
اس موقع پر دونوں برادر ممالک میں دوطرفہ بھائی چارے، درینہ تعلقات، مشترکہ اقدار اور خصوصی تعلقات کو سراہا گیا.
تقریب میں بہادر ترک افواج کے کردار اور قربانیوں کی تعریف کی گئی اور ترک پاکستان اسٹریٹیجک تعاون کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا.
تقریب میں فوجی افسران، ترک سفارتی وفد اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی.
@OfficialDGISPR
اگر ٹک ٹاکرز ہی پر سیاست کا انحصار رہ گیا ہے تو پھر سیاسی جنگیں ختم کریں اور صلح ہی کر لیں۔ عوام کو ٹک ٹاک ویوز اور ڈیروں کی ویڈیوز نہیں، بجلی کا بل اور مہنگائی میں ریلیف چاہیے!
ہم اکثر گلہ کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بھرپور آواز نہیں اٹھتی۔ اب ایک ٹک ٹاک انلفلوئنسر جس کے دنیا بھر میں لاکھوں چاہنے والے ہیں، اسے راشد نصراللہ اپنے اخلاق سے مسلم لیگ ن کی طرف لایا، اس پر تو اسے شاباش دینی چاہئے۔جماعت میں آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ حوصلہ شکنی۔
@Shamylaroy اگر ٹک ٹاکرز ہی پر سیاست کا انحصار رہ گیا ہے تو پھر سیاسی جنگیں ختم کریں اور صلح ہی کر لیں۔ عوام کو ٹک ٹاک ویوز اور ڈیروں کی ویڈیوز نہیں، بجلی کا بل اور مہنگائی میں ریلیف چاہیے!
چناب شوگر ملز پر کسانوں کے 1.51 ارب سے زائد واجبات پینڈنگ ہیں۔ کسانوں کو پیسے دینے کے بجائے مل انتظامیہ حکومتِ پنجاب کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ کسانوں کی رقم ادا کریں اور مظلومیت کا ڈرامہ بند کریں!
Madam CM @MaryamNSharif , please take immediate notice of the open sewerage lines in Okara’s main markets. A woman has reportedly fallen into an uncovered drain and sustained injuries. @SaimaFarooq@CMComplaintCell
The classrooms are ready, the teachers are ready, and the schools are ready to welcome students once again.
After the summer break, it’s time to reconnect, return to learning and continue the journey with renewed energy and new goals.
بھائ مجھ سے پوچھ لیا کریں۔ تین سال سے یہ مل غریب کسانوں کے 60 کروڑ سے زائد پیسے ادا نہیں کر رہی۔ اس سال بھی کچھ دن مل چلائ اور کسانوں کو ان کی ادائیگی نہیں کی۔ قانون کے مطابق کین کمشنر اور ایڈیشنل کین کمشنر نے ایکشن لیکر کسانوں کو ان کے بقایا جات کی ادائیگی کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہزاروں غریب کسانوں کے بقایا جات قانونی طریقے سے دلوائے جائیں گے۔ آپ بتا دیں کسان کا پیسہ اسے ملنا چاہئے یا نہیں @MohUmair87 ??