میں اور ہمارا گروپ آنے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان کےامیدوارکی مکمل حمایت کریں گے جس پر سب کامشترکہ فیصلہ ہوگاہم JUI، BNP، PKMAP ، PPP سے اس حوالے سے رابطہ کرینگے اور انشاءاللہ ایک متفقہ امیدوارکاانتخاب کرینگے۔
@jam_kamal
تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کے محرک سابق وزیر اعلیٰ جام کمال