”خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کیلیے اپنا آج خراب نہ کریں۔ ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہو، اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں۔“
[ شیخ سعد الخثلان حفظه الله ]
فلسطین کی نڈر بیٹیوں اور بیٹوں کو ہمارے کشمیر کا سرخ سلام ہے جو جبر کے عفریت اسرائیل کے مقابل نہتے ہوکر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ اے سرزمین قدس ۔۔۔ تیری خاک کو سلام جس نے بے خوف نسل پیدا کی جو حق و آزادی کی سربلندی کے لئے کئی نسلوں سے باپہ جولاں ہے !!
#RaiseVoice4Aqsa
#RaiseVoice4Aqsa
they still managed to pray while they were under attack, their iman is stronger than any destruction. may Allah protect the people of Palestine who are fighting for their lives.
#RaiseVoice4Aqsa
فلسطین سے محبت کرنے کے لیے تمہارا فلسطینی ہونا لازم نہیں
اسکی محبت کی خواہش تو فطرت میں ہوتی یے
کچھ ایسی جیسے
ہماری محبت ہماری ماؤں سے بغیر سوچے سمجھے ہوتی ہے !
💛 القدس لنا!
عشقی القدس
#raiseVoice4Aqsa