Stop choosing sides without knowing the actual story. You will be surprised how dirty some people are. Some people create situations and play the victim. 💯💯
صبح بخیر!
آپ کا دن مثبت چیزوں سے بھرا ہو اور برکتوں سے بھرا ہو۔ اپنے آپ پر بھروسہ کرو ✨
Be a morning star and rock your day with your high energies and positive attitude.💞
اور پھر اللّٰہ حقیقت دکھا دیتا ہے ،
ہر رشتے کی ہر محبت کی
اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا۔۔۔۔۔
بیشک وہی عبادت کے لائق ہے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔۔۔
"Shortly, you will get what has been destined for you "
IN SHA ALLAH
- HAZRAT ALI A.S
GOOD AFTERNOON X FAM 💞💞
وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِى قُلُوبِكُمْ
Allah ﷻ janta hai jo kuch tumhare Dilon me hai ... Beshak 💞
Asalam o alaikum 💕
Morning🌞
اے رحمان و رحیم! تو میری مدد فرما. تجھ سے بہتر کوئی مدد گار نہیں. تو میری حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں. تو مجھے راستہ دکھا . تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں. قیامت کے دن میرا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں.
غربت سوتیلی ہوتی ہے۔
اور دولت کے ایک سو ایک رشتہ دار نکل آتے ہیں ۔ 🥀
غریبوں کی مدد کرو امیروں کی چمچہ گیری نہیں۔۔ بیشک دینے والا ہاتھ مانگنے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے۔۔ ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته"
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ۔
شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں موت کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف جانا ہے💕
"Each and every morning is a blessing from the ALLAH SWT for which we must be thankful"