Zoom Camera سے آج قدرت کا ایک شاہکار آپ کے سامنے 🏔️
نیچے گاؤں میں بیٹھ کر ہم نے اس کے نشیمن تک رسائی کی۔
دیکھیے کتنی بلندی، کتنی شان سے پہاڑوں کا بادشاہ بیٹھا نظارہ کر رہا ہے۔
یہ ہے گلگت بلتستان کی اصل پہچان..
Markhor 🐐
The True King of Heights | Pride of Pakistan 🇵🇰”