پیپلزپارٹی صرف سندھ تک محدود ہے
بلوچستان: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
سندھ: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
کشمیر: وزیر اعظم پیپلزپارٹی
پنجاب: گورنر پیپلزپارٹی
کے پی ک��: گورنر پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی 55 سال پہلے بھی وفاقی جماعت تھی آج بھی وفاق میں بھرپور نمائندگی ہے۔
❤️🖤💚
کتنا رستہ روکنے کی کوششیں کی گئیں، گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی سیٹس کم کی گئی، تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود بلآخر عوام کی طاقت جیت گئی٫
پیپلزپارٹی کا جیالا بلامقابلہ وزیر اعلٰی منتخب!
گلگت بلتستان کی عوام کو جیالا سی ایم مبارک! 🏹
Death could never take you away from us. You live on in the hearts of millions, like a fragrance that never fades. On your birthday, we celebrate your life, your courage, your vision, and your everlasting legacy.
Happy Birthday, Shaheed Bibi. 🌹❤️
لے او یار حوالے رب دے، میلے چار دناں دے
اس دن عید مبارک ہو اسی، جس دن فیر ملاں گے۔ 💔
اللہ پاک صبا حیدر کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین!
In three days, it would have been @SabaHyder1’s birthday. Instead, today we mourn her loss. 💔
Just 27, she was a dedicated PPP social media Jiyala and a beloved sister to us all.
May Allah grant her Jannat-ul-Firdaus and give her family sabr-e-jameel. Ameen. 🤲
اللہ تعالیٰ ہماری بہن @SabaHyder1 کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، انہیں جلد مکمل صحتیابی، تندرستی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ 🤲
بی بی @AseefaBZ نے آج ہسپتال میں صبا حیدر کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور صبا حیدر کی جلد صحتیابی، اور لمبی زندگی کے لیے دعا کی۔
اپنی بھتیجی کو سمجھائیں کہ پنجاب نے انکو مینڈیٹ نہیں دیا،اسکا بدلہ پنجاب کی عوام سے نا لے۔ بیشک جعلی مینڈیٹ سے پنجاب پر مسلط ہیں، پر پنجاب کے تمام تر وسائل اپنی عیاشیوں میں نا لگائے۔ اپنے جہاز سے نکل کر تنخواہ دار طبقے کی طرف بھی دیکھ لے۔ جو یہ عورت پنجاب کے غریب طبقہ کے ساتھ کر رہی ہے انشاءاللہ عنقریب اللہ کی پکڑ میں آئےگی!
@CMShehbaz@waqarsatti اپنی بھتیجی کو بھی کچھ سمجھائیں جس کے پاس سرکاری ملازمین کیلئےکوئی وسائل نہیں، لیکن اپنی کرپٹ ایم پی ایز کی تنخواہوں میں 600٪ اضافہ کرنے کےہیں،12 ارب کا اپنے لیے جہاز لینےکےوسائل ہیں،اس طیارے پر 2 ارب لگانے کےوسائل ہیں،پنجاب نہیں ملک کا سارا خزانہ لوٹ کر اپنی عیاشیوں کےوسائل ہیں
GBA-4 Nagar
53/53
پیپلز پارٹی کے محمد علی اختر آگے 7670
جب کی اسلامی تحریک پاکستان کے محمد ایوب وزیری دوسرے نمبر ہے 6566
پیپلزپارٹی کی 12 سیٹس پر واضح برتری۔