اسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَاتُوْبُ إِلَيْهِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم نے فرمایا
جو آدمی یہ خواہش رکھتا ہے کہ قیامت میں اپنا اعمال نامہ دیکھ کر خوش ہو تو اسے چاہئے کہ استغفار کثرت سے پڑھا کرے۔