HR Mgt systems. Think positive and stand by the truth. Never compromise your value system. You will live in peace & harmony with your innerself.Rt not endrsmnt.
@omoluabi1sq Pure child abuse. Look at toddler's face full of fear and confusion..
That's what human society has come to.. I wonder how far away you are from gladiator era?
@SouleFacts Sadly no public awareness on CPR( that an ordinary person can perform too)And mouth to mouth racecitation..No one bothered to call 15. person was alive till end of video.
@ChotiSheikhni@OfficialDPRPP
اس بدبخت پر اقدام قتل کی دفع کے تحت مقدمہ درج کریں اور آئندہ کے لئیے اس شخص کو بچے سے دور رہنے اور کنٹیکٹ نہ کرنے کا حکم جاری کیا جآئے۔
ڈٹ گئی ہے ثمینہ
میں ATM پر گئی پیسے نا نکلے بینک گئی پتہ چلا NCCIA کی درخواست پر اکاؤنٹ فریز ہوا ہے مجھے ایک سال پہلے نوکری سے فارغ کیا گیا اس کے بعد جہاں اپلائی کیا مجھے نہیں رکھا گیا اور کہا گیا clearance نہیں ہے YouTube میرا انکم کا ذریعہ تھی اس کے لیے اکاؤنٹ بھی آج بھی آج چھین لیا گیا ہے اللہ مالک ہے ایسے ہتھکنڈوں سے مجھے خاموش نہیں کروایا جا سکتا ۔ثمیںہ پاشا
فکر نہ کرو بزرگو، نواز شریف کی بیٹی مریم صفدر دعوت نامہ ملتے ہی بینر کے ساتھ اپنی شکل والے ڈبے میں چھ روٹیاں لے کر آ رہی ہے۔ ڈبوں کی پرنٹگ میں دیر ہو گئی ہے۔
#ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان
سرکاری ریلیف کیمپ میں شام 5 بجے دوپہر کا کھانا ملا، وہ بھی کھانے کے قابل نہیں، رزق کو برا نہیں کہتا مگر ایسا تو جانوروں کو بھی نہیں دیا جاتا، نوجوان کا شکوہ
🚨اہم ترین
لوٹ مار جو ایک ہاتھ سے جاری تھی اب دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے موجودہ ریجیم ملک سے بھاگنے کو تیار ہیں انکو مکمل طور پر ادراک ہو چکا ہے کہ عوام کسی وقت بھی یلغار کر سکتی ہیں
ان لوگوں نے جتنا قرضہ لیا ہے تباہی کر دی ہے
صحافی اسد علی طور نے تمام حقائق رکھ دیے 🔥🔥
میرے حلقے میں کوئی اگر ذاتی حیثیت میں سیلاب زدگان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو اسے بھی کہا جاتا ہے کہ اس پر مریم نواز کی تصویر لگاؤ۔ میرے حلقے میں لوگوں کو ایسا نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا اور ان کی 2 دن بعد ضمانت ہوئی، دانیال ��زیز