پیپلزپارٹی کا ان جیالوں کو پتہ تھا کہ شہید ماں بینظیر پر حملے کی دھمکیاں ��ی گئی تھی لیکن پھر بھی یہ جیالے شہید ماں کے استقبال کے لیے گئے !
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ یہ بھی کسی کے بچے تھے لخت جگر تھے جنہوں نے ملک قوم اور جمہوریت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
#SalamShuhadaeKarsaz
The first ever robotics surgery performed by Jinnah Postgraduate Medical Centre,
#Karachi#Sindh 🇵🇰
#JPMC has been performing extraordinary health developments under PPP's #SindhGovt.
Thank You #PPP🇱🇾
Thank You @BBhuttoZardari
'We shouldn't hold sports hostage to politics or foreign policy'
Disregarding political factors, former FM of Pak, @BBhuttoZardari ,has exemplified leadership through his decision to send Pakistan's cricket team to India for the
#CricketWorldCup2023#PakistanCricketTeam
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
کراچی: بلاول ہاؤس میں ہونے والے پی پی پی کی سی ای سی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر ��ی پی پی پی آصف زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بھی بات چیت
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا گیا
کراچی: اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، شازیہ مری اور فیصل کریم کنڈی شریک
کراچی: سید قائم علی شاہ، مخدوم احمد محمود، نثار احمد کھوڑو، چنگیز خان جمالی، امجد ایڈوکیٹ، لطیف اکبر اور اسلم گل اجلاس میں موجود
کراچی: اجلاس میں رضا ربانی، سید خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، اعتزاز احسن، محمد علی شاہ باچہ اور چوہدری منظور شریک
کراچی: مراد علی شاہ، سردار یعقوب، تاج حیدر، چوہدری یاسین، ہمایوں خان اور مولا بخش چانڈیو اجلاس میں موجود
کراچی: اجلاس میں جمیل سومرو، ہری رام، سلیم مانڈوی والا، مخدوم جمیل الزمان، میر باز کھیتران اور حسن مرتضیٰ شریک
کراچی: منظور وسان، اعجاز جکھرانی، روزی خان کاکڑ، صابر بلوچ، نواب یوسف تالپور اور رخسانہ زبیری اجلاس میں موجود
کراچی: اجلاس میں ثمینہ خالد گھرکی، سعید غنی، قادر پٹیل، نوید قمر، صادق عمرانی غلام فرید کاٹھیا، عبدالطیف انصاری، جام مہتاب ڈہر، شرجیل میمن، ناصر شاہ، علی مدد جتک ودیگر بھی شریک
@BBhuttoZardari @AAliZardari @FaryalTalpurPk
Called on H.E.@kishida230, PM of Japan today. There’s a mutual resolve to unlock the real potential in diverse areas of bilateral cooperation b/w 🇵🇰 & 🇯🇵. Our historic ties will witness enhanced collab in trade, labour mobility, IT, & Climate change towards greater regional prosperity #PakFMinJapan
Delighted to meet my Japanese counterpart Yoshimasa Hayashi @hayashi09615064. Had a productive discussion on wide raging matters & agreed to deepen coop in trade, investment, IT, tourism, agri. & export of skilled workforce. #PakFMinJapan
Addressed a joint press stakeout with 🇯🇵 FM @hayashi09615064. Agreed to explore coop. in solarization, desalination, water purification, housing & infrastructure projects in flood affected areas. Also agreed to conduct Japanese language test in 🇵🇰 to facilitate labor mobility.
آج کل نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کو " خاصخیلی " فوبیا ہوگیا ہے سعیدغنی نے انکے خواب چکناچور کردیئے ہیں
سعید غنی کراچی کا #مورڑو ہے جس نے نفرت اور لسانیت کے مگر مچھوں سے پیپلز پارٹی کے قبضہ شدہ مینڈیٹ کو چھڑایا
#KarachiRejectsJI
The people of Karachi have rejected the Jamaat-e-Islami, a group that seeks to engulf the city in violence and bloodshed. Their stance against such ideologies reflects their commitment to peace and harmony. #KarachiRejectsViolence#PeacefulCoexistence#KarachiRejectsJI