🎈🎂.. پیاری سی لڑکی کو اپنا خاص دن بہت بہت مبارک ہو ..😍🎂🎈
ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ آپکو ملے اور خدائے بزرگ و برتر آپ کی زندگی میں برکت ��طا فرمائے.. آمین! ❤️
#سالگرہ_مبارک۔💐۔😇
@Ruby_Is_Here15
@shareislam_1 جزاک ا��لّه خیر
اللهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد
@OfficialHanzala رہی سہی کسر آپ جیسے لوگ پوری کر دیتے ہیں۔شرم تو آتی نہیں آپ لوگوں کو۔غلط بیانی اور یو ٹرنز ۔یہی وطیرہ ہے آپ لوگوں کا۔خود تو گمراہ ہیں ہی ۔ایسے ٹویٹس لگا کر دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں۔اور یہ سب عاصیہ کیس پر معاہدے کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔اپنی manipulationاپنے پاس ہی رکھیں
پوری تحقیقات کے باوجود بھی ایک لفظ خادم حسین رضوی کے ملک دشمن ہونے کے حق میں پیش نہیں کیا جا سکتا، جبکہ انکے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کی سینکڑوں دلیلیں دی جا سکتی ہیں۔
#WeStandwithTLP#we_support_khadim_hussain_rizvi
اگر آپ محض وہی دیکھ سکتے ہیں جو روشنی آپکو دکھاتی ہے ۔اور صرف وہ سن سکتے ہیں جس کا اعلان آواز کرتی ہے ۔تو پھر حقیقت میں نا آپ دیکھ سکتے ہیں نا سن سکتے ہیں
#سوچ_کا_سفر
@siasatpk@sayedzbukhari I also don't favour Democratic system especially in Islamic countries,b/c its almost non religious system,but hr democracy is prevailed,so according to dz system its not favorable thing to take again & again u turns.otherwise its my extreme wish that khlaft system may prevailed
فرمانِ امیرِ اہلسنت:
جشنِ میلاد کی خوشی میں چراغاں ضرورکیجئے اوراپنے جسم کوسُنّتوں اور اخلاقِ حسنہ سے بھی آراستہ کرنے سے غفلت نہ کیجئے۔
۳ربیع الاول ۱۴۳۷ھ
#RabiulAwwalMubarak#صلی١لله٠تعالیٰ٠عليہ٠وآلہ٠وسلم