”لانگ مارچ کی تاریخ ایک ہفتہ آگے جانے سے تحریک انصاف کو تیاریاں کرنے کیلئے مزید وقت ملا ہے۔ ہم سب کو یقینی بنانا ہو گا کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ سے عوام کی زیادہ سے زیادہ تعداد شریک ہو۔ ہزاروں پولیس اہلکاروں کو لانگ مارچ کے نام پر اربوں روپے قومی خزانے سے لوٹ کر ذلیل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے افسران خود بہترین رہائش اور کھانے کھا رہے ہیں اور نیچے اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانے پر رکھا ہوا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
تو کہاں ہے اے خدائے دیر گیر ؟
نادار طلبہ اور طالبات کے دکھ بانٹنے والی شوکت خانم کی اولاد کیا زخم پہ زخم کھاتی رہے گی؟ ایک جوڑے کے سوا دوسرا لباس نہیں ۔دوا دارو کی اجازت نہ ملاقات کی۔
اے رب غفور الرحیم کیا ایسی بہیمیت کے بعد تاریخ اپنا ورق الٹا نہیں دیا کرتی ؟
اوپر سے آۓ ناجائز آرڈر ماننے کے بجائے اس کا آرڈر مانو جس کے قرآن پر حلف اٹھا کر مظلوموں کی حفاظت کا عہد کرتے ہو۔
اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاؤ گے تو اللہ کو جواب دینا ہو گا !
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
جماعت اسلامی کو شکوہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت کے خلاف انکے احتجاج کو پزیرائی کیوں نہیں مل رہی؟
آئیے آسان الفاظ میں سمجھاتے ہیں۔
جماعت اسلامی قبضہ گیر کو کہہ رہی ہے کہ لوٹ کا مال کچھ سستا بیچو۔ مگر قبضے اور قبضہ گروپ کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہیں ہے۔