بہن بیٹی گھر میں نہ ہو تو کیا حالت ہوتی ہے ہم سب کو پتہ ہے کہ گھر کی رونق نہیں ہوتی،ایسے ہی مریم نواز صاحبہ کچھ دنوں کے لئے بیڈ ریسٹ پر گئیں تو پنجاب کی حالت سونی سی ہوگئی تھی،اب وہ نظر آئی ہیں تو پنجاب صاف شفاف نظر آرہا ہے،رونق لوٹ آئی ہے،یوں لگتا ہے کہ پنجاب کھِل اٹھا ہے
محترم وزیر اعظم!
آپ کو ایران امریکہ معاہدہ کروانے میں کامیابی ملی
اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر گئی ہیں۔
گذارش ہے کہ جمعے کا انتظار کیئے فی الفور پیٹرول کی قیمت 28 فروری کی سطح پر لائیں۔ تاکہ قوم تکلیف سے نکلے اور خوشی میں شریک ہو
@CMShehbaz@PakPMO
یامنافقت تیرا ہی آسرا
مولانا پہلو انسان تھا جس نے عمران نیازی کو یہودی ایجنٹ کہا تھا پھر کرپٹ کہتے اس سے ہزار بار استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔۔۔ آج مولانا کے نزدیک وہ گھڑی چور بھی پارسا ہو گیا کیونکہ مولانا کو کوئی گودی نہی لے رہا تو مولانا مفاد کے لیے گھڑی چور سے ہاتھ ملا کے گا
وزیراعظم شہبازشریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سپہ سالار عاصم منیر کی رہنمائی میں محترمہ آمنہ بلوچ صاحبہ نے مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے @ForeignOfficePk کو جس طرح ایک عالمی ثالثی کا مرکز بنانے کا ناقابلِ فراموش فریضہ انجام دیا، وہ دلی مبارکباد اور تشکر کی مستحق ہیں 🫡🇵🇰
اب محنت کا دارومدار فیلڈ فارمیشنز پر ہے کہ وہ اسے کیسے نافذ کرتی ہیں۔ جیسے وزراء نے بتایا، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس حکام سرگرم رہے۔ صرف محرم ہی نہیں، عید اور قربانی پر بھی کہیں گند یا آلائشیں نظر نہیں آئیں۔
پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا دیا الحمد اللہ اب اگر اس خوشی میی وزیراعظم صاحب جمعے کا انتظار کیئے بغیر اج ہی پیٹرول کی قیمتیی کم کر دیی تو خوشی میی مزید اضافہ ہو جائیگا۔۔
پاکستان کی قیادت نوبل پرائز کی حقدار ہے۔اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ یہ اعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے کہ پاکستان کے کردار کی وجہ سے شاید تیسری جنگ عظیم ہونے سے رک گئی،وزیراعظم اور فیلڈمارشل کو خراج تحسین، اسپیکر ایاز صادق
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے دنیا کو امن کی نوید سنادی ،ان کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقوں نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دستخط کی باضابطہ تقریب جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ ہم تنازعہ کا سفارتی حل تلاش کرنے کے عزم پر امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ثالثی کی کوششوں میں تعاون پر قطر،سعودی عرب اورترکیہ کی بصیرت افروز قیادت کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
سید عمران شفقت نے ہمیشہ بے نظیر کو لیڈر کہا، لیکن آج ویلاگ میں بلاول کی لے لی کیونکہ "حرامی کمیٹی ایکشن" کے ان جتھوں کو سپورٹ کر رہا جو پاکستان مخالف ہیں ، ایک بات تو واضح ہے پی پی پی تحریک انصاف کی ڈگر پر چلنے والی ہے جی بی ان کو دیا تو کشمیر والا گند وہاں بھی ڈالیں گے
شکریہ پاکستان 💕💕
اٹلی کی وزیراعظم میلونی نے ایران امریکہ امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان، قطر اور دوسرے ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جو اس امن معاہدے کیلئے کوشاں رہے.
میر صاحب پھر اس جنگ کی وجہ سے جو پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں تھیں تو اس وقت شہبازشریف حکومت پر آپ سمیت جس جس صحافی یا اینکر نے تنقید کی ان کو محض زیب داستان والی تنقید پر معافی بھی مانگنی چاہئیے۔