I spoke my heart … for the love I have for my motherland . I’m a Pakistani that stands firm with the only hope for Pakistan @ImranKhanPTI#istandwithikforever
مملکتِ خداداد میں 24 ملزمان کو وفاقی کابینہ کا حصہ بنانا خدا جانے ہمارے نظام عدل کو دی گئی گالی ہے ہماری اخلاقی اقدار کے منہ پر مارا جانے والا طمانچہ ہے یا مغرب کو یہ باور کرانا ہے کہ جو ملک اسلام کے نام پر بنتا ہے وہاں لا قانونیت کا ایسا گھناؤنا کھیل کھیلا جاتا ہے
تسی انج کرو تسی لاہور دے جلسے تے نیازی نال سٹیج تے چڑھ جانا اکو واری قوم نو خطاب کر لینا تے سوال و جواب لے لینا۔
اسی ایوئیں جھلے ہوئے کراس کویسچنگ کر کر😀
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان صادق و امین، بے باک و نڈر، خودار، نہ بکنے نہ جھکنے والا ایک سچا محب وطن اور مسلم امہ کا ایک عظیم لیڈر ہے
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور