UC 4B Ranchorline Town #MQMPakistan#MQMSocialMedia
اللّٰہ کا بندہ۔ غلامِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔
سچ بولنا مشکل ہے۔۔۔ اور جھوٹ کو سچ کہنا بزدلی۔۔۔
عمران خان: مجھے ملک کے غریب عوام کا سب سے زیادہ خیال ہے۔۔
یوتھیا: دیکھنا عمران خان روزگار دے گا گھر دے گا ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائے گا۔۔۔
2 سال(ملک کے حالات) بعد۔۔
عمران خان: کیسا لگا میرا مذاق۔
#PetrolPrice#PetrolChorImranKhan#PetrolPriceHike
تمھاری یہی سوچ ہے تعصب کی جو تم نے میری بات کا دلیل س�� جواب دینے کی بجائے میرے باپ دادا کو پناہ گیر اور خود کو احسان کرنے والا قرار دیا۔
میں اور تم برابر کے پاکستانی ہیں۔
تعصب نکالو اپنی سوچ سے۔
کسی کے باپ کا احسان نہیں ہے ہم پر۔۔
اور تمیز سے بات کرنا سیکھو!
سندھ کے حکومت کی ایک بات کی تعریف نہ کرنا بہت ظلم ہو گا۔ کراچی کو بیشک کھنڈر بنا دیا ہے لیکن مسلمان ممالک کا بہت خیال رکھتے ہیں کراچی کا پیسہ دوبئی بھیج کر۔
متحدہ قومی موومنٹ کا مؤقف انتظامی یونٹس کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے مقابلے میں زیادہ وزن رکھتا ہے۔ صوبے لسانی بنیادوں پر نہیں بنے،۔ موجودہ صوبے بھی انتظامی بنیادوں پر بنائے گئے تھے۔ سندھ میں بھی صرف سندھی ہی ایک اکائی نہیں ہیں، سلیم صافی
@SaleemKhanSafi
ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی والے دھمکیاں وہی ویڈیرانہ سوچ کے مالک
دوسری طرف حق پرست ایم پی اے ڈاکٹر عبدالباسط پڑھا لکھا نوجوان جو دلیل سے بات کرتا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے لوگوں کی شکلیں دیکھنی جیسی ہوتی ہے 😝
@Dr_abdul_basit_
میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ ہمارے کھلاڑی اپنے کیرئر کے دوران جیسے بھی کھلاڑی ہوں اپنی عام زندگی میں یہ بدبودار حرامی ہوتے ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اکثر اپنی خباثت، بیشرمی اور بدبودار شخصیت کو داڑھی کے پیچھے ایسے ہی چھپاتے ہیں جیسے ایک طوائف برقعے کے پیچھے چھپتی ہے
آج کرکٹ کی تباہی کے سب سے بڑے کرداروں میں ایک مصباح نے بد ترین کارکردگی، بد ترین سلیکشن پر استعفی نہیں دیا بلکہ اس لیے دیا کہ اس کی سلیکٹ کی گئی ٹیم کے سات کھلاڑیوں کو اسکی مشاورت کے بغیر ٹیم سے کیوں نکالا؟
میں دل کی گہرائیوں سے خبیث ترین انسان پر لعنت بھیجتا ہوں۔
اسلام آباد واقع پر وفاقی وزیر مصطفی کمال قصور وار ہے تو استعفی دینا چاہئے پھر ساتھ ساتھ سندھ حکومت بھی گل پلازہ واقع کی قصور وار ہے مئیر کراچی وزیر بلدیات وزیر اعلی سندھ اور میر رضا قتل کیس پر ویر داخلہ کو بھی استعفی دینا چاہیے
#PIMS#پمزواقعہ#islamabad#MustafaKamalMustResign
وہ نہیں چلائیں گے،اس جگہ کے لوگ خود چلائیں گے ۔
ہر حادثے سے یہ مزید واضح ہوت�� ہے کہ مزید صوبے، اختیارات کا مقامی لوگوں کے ہاتھ میں منتقل ہونا کتنا ضروری ہے۔
جو جہاں رہتا ہے ، علاج کرواتا ہے، اس سڑک سے گزرتا ہے ۔۔۔وہ کسی کے لیے نہیں تو اپنے لیے کام کروائے گا۔ اپنے اطراف کے لوگوں کو جوابدہ ہوگا۔
17 جنوری 2026 کی رات تقریباً 10 بج کر 15 منٹ پر پیش آیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اس وقت کراچی سے باہر (شہر سے باہر) تھے۔ انہوں نے اگلے دن (اتوار 18 جنوری) شام کو گل پلازہ کا دورہ کیا۔
ٹھیک اسی طرح سے مرتضی وہاب بھی شہر سے باہر تھے اور اگلے دن شہر واپس آئے۔ دونوں صاحبان نے اس سانحے کے وقت جس بے حسی کا مظاہرہ کیا تگا وہ پورے پاکستان کیلئے ایک تکلیف دہ امر تھا۔
آج اسی جماعت کے لوگ جب پمز سانحے پر کاروائی، بازپرس، استعفے طلب کر رہے ہیں پہلے وہ گل پلازہ میں جلا کر سرمہ بنا دئیے جانیوالے کئی سو افراد کے معاملات پر اپنی جانب سے دئیے گئے، استعفے، کاروائی کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ ورنہ میں اگلی پوسٹ میں وہ سارے بیانات اور ریمارکس لگاؤنگا جو پیپلز پارٹی کے رہنما گل پلازہ فائر کے وقت دیتے رہے۔
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
Please help us find Dilshad. He is missing since August 1st from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn