صوبے بنیں یا صدارتی نظام آئے کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
ڈاکٹر اسرار احمد کی ساٹھ سال پرانی ایک تحریر سے راہنمائی ملتی ہے:
"ملی اور قومی نقطہ نگاہ سے یہ صورت حال یقینا نہایت تشویشناک اور پریشان کن ہے۔ اور ہر مخلص اور محب وطن پاکستانی کو لازماً اس پر سخت مضطرب اور غمگین ہونا چاہیے۔
لیکن اس حقیقت کو ہر آن پیش نظر رہنا چا ہیئے کہ اس کا اصل سبب قوم میں سیاسی شعور کی خطرناک حد تک کمی اور ملی و قومی احساسات کا خوفناک حد تک فقدان ہے!
کسی ایک یا چند افراد کے سر اس پوری صورت حال کی ذمہ داری تھوپ دینا یا سیاسی بے بصیرتی کا شاہکار ہے یا علمی خیانت کا !
۔۔۔۔۔۔ ساتھ ہی یہ موٹی سی بات بھی ہر مخلص پاکستانی کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اس کا علاج نہ صدارتی اور پارلیمانی جمہوریت یا بلا واسطہ و بالواسطہ
انتخابات کے مسئلوں پر وقتی ہنگامے اٹھانے سے ہو سکتا ہے نہ مینڈکوں کی پنسیری کی طرح کے بالکل انمل ہے جوڑ متحدہ محاذوں کے قیام سے !
اس صورت حال کی اصلاح کی صرف ایک صورت ہے اور وہ یہ کہ بالکل فطری طریق پر عوام میں سے کوئی سیاسی جماعت ایسی اُٹھے جو مسلسل محنت و مشقت اور پہم جدو جہد کے ذریعے ایک طرف ان میں سیاسی شعور اور اپنے بھلے اور برے کی حقیقی پہچان پیدا کرے اور دوسری طرف ایک بڑی تعداد میں ایسے قومی کارکنوں کو تربیت دے کر تیار کرے جو ہر طرح کے مفادات سے صرف نظر کر کے خالص اصولوں کے لئے کام کر سکیں اور اپنے مقصد اور نصب العین کے ساتھ مخلصانہ تعلق اور قوم کی بہتری اور بھلانی کے لئے انتھک محنت و مشقت اور اثیار قربانی کی صلاحیت رکھتے ہوں."
پاکستان نے جیو پالیٹکس میں جو کامیابیاں سمیٹی ہیں وہ گورننس کے مسئلے کی وجہ سے رائیگاں چلے جانے کا شدید خدشہ موجود ہے۔لیکن اس کا حل وہ نہیں جو سوچا جا رہا ہے بلکہ وہ ہے جو سطور بالا میں بیان کیا گیا ہے
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
https://t.co/Nf2zwqjAK7
https://t.co/yAIzPYkQth
https://t.co/j50T6JBQwN
https://t.co/c52CDyM1v6
https://t.co/7UVmrVJNsE
https://t.co/gkgVgEjy6a
VİDEO + 18 değil aslında izleyenlerin içni parçalıyor!
İsrail'in ABD desteğiyle Gazze'de yaptığı katliamı unutmayın unutturmayın‼️
Gazze’de yapılanları unutmayın!
Gazetede soykırım yapıldı yapılmaya devam ediyor
Gazze İsrail Suriye abd Rusya Putin Devlet Bahçeli okan güran Terörsüz Türkiye #SüreciBaltayacağız İmralı Kürtçe Abdullah Öcalan Şehit Cübbeli yunanistan 57 Rahmetle Ahmet Türk Sondakika GenelAf patlama erdoğan
جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔
دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔
اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔
Geo Drama "Sirf Tum"
عالمی ایجنڈے اور نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلم نوجوان نسل کے ذہنوں میں کیا منتقل کیا جارہا ہے؟۔ جیو پہ چلنے والا ڈرامہ " صرف تم " شادی کی پہلی رات محسن عباس اپنی بیوی کو شراب پیش کرتا ہے ۔ پیمرا کی طویل خاموشی تفصیلات ویڈیو میں ۔
#PEMRA#FocusMedia #ammarkhanyasir #SirfTum #WorldOrder
#Entetainment #GeoTV #PakistaniDrama
Aysal Al-Hams, a 3-month-old infant, suffers from a rare skin disease that threatens her life, while treatment and specialized care remain unavailable in Gaza. Her condition is worsening, and her family is urgently appealing for intervention to save her.