حسرتیں پوری کرنے والے سے پوچھا گیا، یاعلیؑ زندگی میں کوئی حسرت جو پوری نا ہوئی ہو؟؟
فرمایا:ہاں دو حسرتیں۔
جتنا سخی تھا اتنا کسی نے مانگا نہیں،جتنا علم تھا اتنا کسی نے پوچھا نہیں😭💔
#یاامیرالمومنینؑ😢💔
Sindh demands immediate restoration of Sindh Public Service Commission.
Issue appointment letters to CCE 19 candidates.
Declare all meritorious PST/JEST Candidates successful who have secured 40+ Marks.
#RestoreSPSC#cce19joining#AppointAll40Plus
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ 💕
"اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کردے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سواکچھ نہیں"
#دعاء_كميل
امام حسین :
او ہور سوداگر ڈر گئے ہن میں تاجر ہان جنت دا
مین نور محل تعمیر کریسان ہر رشتیدار دے رت دا
ڈینھن ڈھوین دے ظہر ویلے میکوں موقعہ ڈیوین خدمت دا
جڈھن خون رلایم ریت تیڈی تے ول رنگ ڈیکھین چا قدرت دا😭
کربلا :
میڈی آبادی ناممکن ہے پردیسی ڈیرے لا نہیں
اتھان کئی مرسل نقصان اٹھا گئے
تو قسمت کون آزما نہیں
تون رئیس امیر نظر دا ہیں تیڈے لائق آبھوا نہیں
تیکون مشورہ ڈیندی ہان ٹر ونج
اے بن آرام دی جاء نہیں💔
یکم محرم چاہے 10 محرم ۔ جس کا جو دل چاہے اس کا حق ہے۔بحث نا کرین منانے دین۔
یے سب تواریخ کی باتین ہین۔فرق یے ہے کہ کچھ جانتے ہیں کچھ بغیر جانے منائے جارہے ہیں😐