مہنگائی کے ہاتھوں ذلیل ہونا منظور ہے، مگر ظلم کے خلاف کھڑا ہونا نہیں۔
پٹرول پمپ کی لائنوں میں لگنے کے بجائے ان حکمرانوں کے گھروں کے باہر جا کر کھڑے ہوں جو عوام کو کچل رہے ہیں۔
— عوام کے اصل جذبات 💯
@Agha_Sarwar804
#PetrolDieselPricel#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
ہم ہر روز باہر ا کے احتجاج کرتے ہیں ہمیں اپنے رہبر کا بدلہ چاہیے ہمیں ہمارے رہبر کا بدلہ چاہیے
ہم جب تک بدلہ نہیں لے لیتے ہم گھروں کو نہیں جائیں گے
https://t.co/gKd2U69OQD
استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے میں آئے لوگ پارٹی قیادت سے بے خبر، کوئی مریم نواز کو دیکھنے آیا تو کوئی شہباز شریف کو، جلسے میں شرکت کرنے پر پیسوں کی بھی آفر،سُنئے دلچسپ گفتگو
@AhsanWahid13
@Hammad_Azhar سپریم کورٹ کا حکم نہ ماننا توہین عدالت ،90 دن میں الیکشن نہ ہونا آئین شکنی ،
90 دن بعد نگران حکومت غیر قانونی
لیکن مجرم صرف عمران خان اور اس کا ساتھ دینے والے
یہ ہے ہمارا پاکستان
" آپ سب ٹکٹ ہولڈرز کو بھی لے جائیں گے تو ہم نئے لوگ کھڑے کرینگے اور وہ بھی جیت جائیں گے ان شاءاللہ " عمران خان
#imranKhanPTI
Link : https://t.co/NQopjfsshg
پاکستانیوں پتہ ہے ترکی نے تیسری مرتبہ کیوں طیب اردگان کو صدر منتخب کیا کیونکہ انہوں نے آزادی دیکھ لیا اب وہ غلام نہیں رہ سکتے
پاکستان بھی 75 سالہ غلامی سے نکل رہا ہے
فائنل میچ ہے بس آپ سب ڈہٹ کر کھڑے رہیں کپتان کے ساتھ