ہماری قومی زبان اردو
لیکن
کیا وجہ ہے کہ جو بھی کسی اعلی عہدے سے سبکدوش ہوتا ہے ہمیشہ اپنی یاداشتیں انگریزی زبان میں شائع کرتا ہے؟
سرتاج عزیز مرحوم کی خود نوشت " بیٹوین ڈریمز اینڈ رئیلٹیز یعنی خوابوں اور حقیقتوں کے درمیان " کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ خیال آیا
@shamshergondal انگریزوں کی خدمت گزاری برصغیر میں ہر قابل ذکر قومیت نے کی ہے٬ اس میں سندھی ٬ بلوچی٬ پنجابی اور پٹھان کا کوئی استسنی نہیں
یقین نہ آئے تو لیپل گریفن٬ جارج کننگھم٬ عقیل عباس جعفری اور وکیل انجم کو پڑھ لیں
کہیں تو ایک آدھ اقتباس پوسٹ کیا جا سکت ہے
😁😁😁
فلسطینی اشرافیہ ایک صدی سے مزاحمت کے خلاف ساز باز کر رہی ہے
جوزف مساد
فلسطینی اتھارٹی کی مزاحمت کے خلاف جنگ، اس نوآبادیات کے ساتھ ساز باز کا تسلسل ہے جو فلسطینی اشرافیہ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے کرتی آ رہی ہے
https://t.co/vV0s8b4UT4
@KaliwalYam کیا اس کی نماز جیٹ کی رفتار سے ہونیوالی کرپشن و اقرباء پروری پختونخواہ میں روک پائی ہے؟
تاریک انساپ کارکردگی صفر اور سنانے کو بس یہی قصے کہانیاں
@KaliwalYam سب سے وڈا لوٹا شیخ وقاص اکرام تو آج بھی آپ کی پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات ہے جو ۲۰۰۲ سے ۲۰۰۷ تک ق لیگ٬ ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۳ تک نواز لیگ کا رکن پارلیمان تھا اور آج آپ کی پارٹی کا
🤔🤔🤔🤔
@royalleath@fawadchaudhry سید محمد لطیف نے اپنی کتاب " لاہور: اٹس ہسٹری٬ آرکیٹکچرل ریمینز اینڈ انٹکویٹیز " مطبوعہ ۱۸۹۲ میں شاہی مسجد کی سکھ دور میں بدحالی کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب لاہور کی تاریخ کے سب سے مستند حوالوں میں شمار ہوتی ہے
😊😊
@KaliwalYam تبدیلی کے نام پر اکثریتی ٹھگ کپی تان نے اپنی پارٹی میں تھوک کے حساب سے شامل کیے اور مستحق قوم ہے نواز و زرداری کی...تین دفعہ پختونخواہ نے تاریک انسپاپی ڈھکنوں پر اعتبار کیا اور ملا کیا پختونخواہ کو؟
غربت٬ بیروزگاری٬ لوٹ کھسوٹ ٬ بدامنی
درفٹے منہ