ایس بی کے بھرتیوں کے لیئے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں
نو ہزار میں سے اگر سو بندے میرٹ پر آئے صرف وہی بھرتی کرینگے
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#Balochistan
@Dur__Muhammad کچھ تو شرم کرلو ۔
تمہارے کہنے کا مقصد سپریم کورٹ کا فیصلہ تم کو بلیک میل کر رہا ہے ۔
بے شرمی کی انتہا ہے عالیہ عدلیہ ان کو بلیک میل کر رہا ہے۔
Balochistan Union of Journalists urged the provincial government to ensure strict action against those who entered in Quetta Press Club. BUJ said if the officials involved were not held accountable, journalists “reserve the right to stage strong protests.” https://t.co/aoQt1s9e7I
آپ کو کس نے کہا تھا کہ آپ احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریوں کے لئے کوئٹہ پریس کلب کے اندر گھس جائیں ؟ اگر آپ پریس کلب کے اندر گھس کر اپنی طاقت دکھائیں گے تو ہم کمزور سہی لیکن آپ کے خلاف آواز تو اُٹھائیں گے