🌅 Good Morning
May today bring you a calm mind, a strong heart, and the courage to walk away from anything that disturbs your peace.
🖤 Protect your energy. Choose your peace.
Have a beautiful day. ✨
🇵🇰🇮🇷 : ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار کے مطابق :
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پیر کو ایرانی قیادت کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے تہران جائیں گے۔
"Surely Allah does not love the transgressors." (Surah Al-Baqarah 2:190) ✨
A timeless message of justice, balance, and restraint.
Let us strive to live with fairness and compassion in all our actions.
مجھے حیرت ہے اس معاشرے کی المیہ پر۔
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
طلاق دیکر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )
شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!
شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!
پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!
یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!
مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا !!
کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!
اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!
بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!
جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!
آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے
🌙 Some battles are won by walking away.
Not every situation deserves your reaction.
Not every person deserves access to your peace.
🖤 Stay silent. Stay observant. Protect your soul.
♟️ RuthlessSoul
🌅 Good Morning
May today bring you a calm mind, a strong heart, and the courage to walk away from anything that disturbs your peace.
🖤 Protect your energy. Choose your peace.
Have a beautiful day. ✨
🌅 Good Morning
May today bring you a calm mind, a strong heart, and the courage to walk away from anything that disturbs your peace.
🖤 Protect your energy. Choose your peace.
Have a beautiful day. ✨
@Soniatalhasiddz ملاوٹ اور ناقص خوراک واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
بہتر ہے معیاری، مستند برانڈز استعمال کریں اور صحت سے متعلق دعووں کی تصدیق معتبر ذرائع سے کریں۔
ملاوٹ اور ناقص خوراک واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
بہتر ہے معیاری، مستند برانڈز استعمال کریں اور صحت سے متعلق دعووں کی تصدیق معتبر ذرائع سے کریں۔
وہ چراغِ دل بھی شاید ہوا کے ساتھ بجھ گیا
جس کی لو میں کبھی تیری یاد کا اجالا تھا
اب بھی خاموش راتوں میں تیرا خیال آتا ہے
بس فرق اتنا ہے، دل میں وہ پہلے سا اُجالا نہیں رہا۔ 🖤🌙
_RuthlessSoul
Some people mistake silence for weakness.
They forget that the quietest souls often see the most. 🖤
♟️ Observe. Understand. Move when it matters.
— RuthlessSoul