جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے راغزی بازار میں مقامی حکومت نے کرفیو نافذ کیا تھا۔
لوگوں نے اپنی دکانیں اور دیگر تمام کاروبار بند کر دیے، اور بازار مکمل طور پر بند ہو گیا۔
اس کے بعد پولیس نے عام عوام پر سیدھی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو افراد گولیوں کا نشانہ بنے۔
ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
شہید ہونے والے نوجوان کا نام عابد ہے، جبکہ زخمی نوجوان کا نام معراج ہے، جو راغزی بازار میں اپنا کاروبار کرتے تھے۔
پشتون لینڈ پر پشتون قوم کا یہ معمول بن چکا ہے ،
راغزی کے عوام اور عابد شہید و معراج کے خاندان جو بھی فیصلہ کریں گے، تحریک کے ساتھی ان کے شانہ بشانہ اور صفِ اول میں کھڑے ہوں گے
#EndSiegeOfPashtuns
Fourth day of curfew in North Waziristan’s main town, Miranshah, where a full military division is stationed. Locals are living in fear and awe, now being strangled into silence and deprivation. Intentional strangulation—depopulate or die. #Peripheral#Pakhtunkhwa
کوئی ملک کھا گیا کسی نے راو انوار کی طرح سینکڑوں افراد کو ماورائے عدالت جعلی مقابلوں میں قتل کیا مگر گرفتار صرف وہی شخص کیا جاتا ہے جو سچ بولتا ہے اور انسانی حقوق کی بات کرتا ہے
یہ ہے. پاک،سرزمین کا نظام
#FreeNoorullahTareen
In #Shaktoi, SouthWaziristan, a heavily militarized area, the military has installed boards on roads and does not allow people to move freely. Curfews & travel restrictions have been imposed. Local vehicle owners are often forced to transport military personnel supplies.
Pakistan's military continue cutting historical oak tress in Salwashti area of Badr Upper #Waziristan. Since 2002 military is engaged in massive deforestation & de-populating Waziristan. Already thousands of forts built with no sewage systems destroying forest ecosystem.
Jabbar Khan, who was arrested about six years ago in 2019 by Pakistani forces from Datta Khel #NorthWaziristan, had since been held in various prisons where he was subjected to severe torture. Few days back his body was handed over to his family. #Pashtun
تلخ ایام کے تلخ فیصلے ، پہلے یہ ماں جی اپنے اس بیٹے کو گود میں لیکر پاکستان ہجرت کرنے پر مجبور ہوئی۔ اب وہی بیٹا اپنی ماں کو نہایت پیرانہ سالی میں 129 سال کے عمر میں واپس افغانستان لے جا رہی ہے۔
129 سالہ افغانی خاتون اور سماجی کارکن اسلام بادشاہ افریدی کے درمیان مکالمہ
مفتی عبدالرحیم صاحب
آپ جس آرمی چیف کو نوبل پرائز کے لیے نامزدگی کا کمپین چلارہے ہو, اس کے ہاتھ تو پشتون قوم کے بےگناہ معصوم بچوں کے خون سے رنگین ہے
یہ وہ معصوم بچی ہے جس کو دو دن پہلے شمالی وزیرستان جانی خیل میں آرمی نے گولی مار کر ش ہید کردیا
#StopPashtunGenocide
کراۓ کے مولوی لانچ کر دئیے گے ہیں ، یہ حرامخور آج تک پاکستان میں ہونے والے ظلم و زیادتی پر نہیں بولے ۔۔
مگر یزید کا تحت بچانے کے لیے لائن میں لگ گے ہیں ۔۔۔
FC in the Shawa area of North Waziristan arbitrarily fired mortars toward local homes, injuring one woman, three men & killing many cattle. Such are a daily routine as the area is rich in gas & oil, locals are forced to depopulate the area. FWO & Mari Petro r main stakeholders.