دلیل سے جیتنے والے، شور سے نہیں ڈرتے۔
اختلافِ رائے کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے، الزامات سے نہیں۔ اگر کسی تقریر پر اعتراض ہے تو مکمل تقریر قوم کے سامنے رکھی جائے، چند تراشے ہوئے کلپس نہیں۔
دلیل سے جیتنے والے، شور سے نہیں ڈرتے۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
چند سیکنڈ کے کلپس کسی بھی گفتگو کا مکمل مفہوم بیان نہیں کرتے۔ رائے قائم کرنے سے پہلے پوری گفتگو سننا ہی انصاف کا تقاضا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو