Ex-Rukan Islami Jamiat Tulba Pakistan...
Engineer By Profession...Bloody Civilian...
Hope For Change this brutal system...
عمران خان آپ نے گھبرانا نہیں ہے 💪
مرشد ابھی بس اس رات ڈائری اٹھا کے اکیلا نکلنے کا حساب لیا ہے۔۔۔
ابھی تیرے ان آنسوؤں کا حساب ہم پہ قرض ہے مرشد جو جنرل الیکشن میں ان غلاموں،بھکاریوں سے ہم لیں گے ان شاءاللہ
#ٹکرکےلوگ
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
وزیرِ اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا
گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دوں گا
سائیکل پر دفتر جاؤں گا
آئی ایم کے پاس جانے پر خودکشی کر لوں گا
پٹرول کی قیمت نہیں بڑھاؤں گا
حکومت آتےہی دو سو بلین ڈالر واپس آئیں گے
ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر دوں گا
بندہ پہچانیں
بنی اسرائیل
المیہ یہ ھے کہ ٪99 موجودہ مسلمان نسل جانتی ہی نہیں کہ بنی اسرائیل کی سرخ گائے کی قربانی، مسجد الاقصیٰ کا شہید ہونا، تابوتِ سکینہ، ہیکل سلیمانی کی تعمیر اور دجال کے آنے میں کیا تعلق ھے؟
اور اکثریت تو اس بات کو محض افواہ سمجھ رہی ہے
تو سب سے پہلے عوام کو چاہیے درج ذیل باتیں جان لیں
تاکہ مکمل بات کو سمجھنے میں آسانی ہو.
👇