یا اللہ، ہائیڈ بھائی اب ہماری آوازوں میں نہیں رہے،
ان کی خاموشی دل چیر رہی ہے۔
ان کی مغفرت فرما، قبر کو جنت کا باغ بنا دے،
اور ہمیں ان کی جدائی سہنے کا صبر عطا فرما۔ آمین۔
خاموش ہوئے لوگ وہ صدمات میں جا کر
طوفان اٹھاتے تھے جو جذبات میں آ کر
شجرے ہیں دلیلیں ہیں مگ�� لوگ یہاں پر
مشکوک ہوئے جاتے ہیں عادات میں آ کر
پہلے دکھا کر خواب انہیں توڑنے کا دکھ
اک دن تو وہ سمجھے گا مکافات میں آ کر
اس شخص کو مڑ کر کبھی دیکھا نہیں کرتے
جو چھوڑ گیا گردشِ حالات میں آ کر
حسرت سے فلک دیکھتا ہے روز وہ ایسے
تاروں میں چمکتا ہو کوئی رات میں آ کر
پھرتے ہیں یہاں سانپ نما لوگ ناجانے
کب روپ دکھا دیں گے یہ اوقات میں آ کر
لمحوں کی رفاقت نے کیا عمر کا سودا
لا چھوڑ دیا مجھ کو خرابات میں آ کر
ہم کو بھی میسر تھے حسیں لوگ مگر ہم
بدلے نہ کسی کے بھی کمالات میں آ کر
دانیال شبیر
مراد سعید کے مطابق وہ کچھ عرصہ گلگت بلتستان میں خالد خورشید کے ساتھ رہے، جبکہ بعد ازاں زمان پارک میں قاسم اور سلیمان کے کمرے میں بھی قیام کیا۔ اُن کے بقول عمران خان نے سیکیورٹی عملے کو ہدایت دی تھی کہ انہیں کارکنان کے کیمپ تک بھی نہ جانے دیا جائے، اور پھر انہیں ایک تسبیح، کھجوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر روانہ کیا گیا۔
#IMRANKHAN
#Breaking @MuradSaeedPTI@ShandanaGulzar@PTIofficial@faizannriaz@chaudhry_khaula
#قومی_ز��ان
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللّٰہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرو�� ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے
اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
#قلمکار
ایران والیو اللہ دا واسطہ جے جلدی
صلح کر لو
کیونکہ تواڈا گیا کج نئی تے ساڈا ریاں کج نئی
پیٹرول 415 روپے لیٹر
توسی میزائل امریکہ دے مار دے او تے پاکستانی حکومت ساڈے تے مزائل مار کے غصہ کڈ دی اے
کیونکہ امریکہ اینا دا ابا جو لگدا اے
اکثر میں سوچتا ہوں ہم کس ملک میں رہتے ہیں
عریب بمقابلہ عریب
امیر بمقابلہ میر
حکمران بمقابلہ حکمران
عالم بمقابلہ عالم
کسی کو خود بھی پتہ نہیں کہ جا کہا رہے
القرآن الکریم
آیات نمبر 11 سورہ البقرہ
ترجمہ:
"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں: ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔"
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصبح البخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درودوسلام_کی_فضیلت#قومی_زبان
کاش اس موت کو بھی موت ا جاتی
نہ یہ ھوتے نہ ھمارے پیارے کھاتی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یا اللہ ھمارے ھائیڈ بھائ کی مغفرت کر دے جنتے مسلمان جا چکے ھیں مرد عورتیں انکی بخشش کر دے امین ثمہ امین