شہباز شریف کو 9 بار وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی لیکن وہ نہیں بنے۔حامد میریہ جھوٹا شخص پھر اداروں پر الزام لگا رہا ہے میں وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں حامد میر سے ثبوت مانگے جائیں اگر یہ ایک عالمِ دین سے ثبوت مانگ سکتا ہے تو اسے بھی ثبوت دینے ہونگے ورنا اس پر پابندی عائد کی جائے