Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
میں نے تنظیم سازی کے لیے بنی گالہ میں داخلہ لینا ہے میں نے وہاں پڑھنا ہے وہاں کے جو چانسلر عمران خان ہیں ان کا تجربہ میرے سے زیادہ ہے اور وہاں کی جو پروفیسر ہیں بشری بی بی ان سے میں پڑھنا چاہتا ہوں طلال چوہدری ہور کسو آوازیں تنظیم سازی ہونڑ آرام اے
قاسم سوری صاحب منافق واقعی بڑا خطرناک ہوتا ہے۔ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کھاتا رہا، اب پاکستان دشمن کتوں کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور ابھی امریکی سازش والے امریکہ میں بیٹھ کر رو رہا ہے۔۔۔
پاکستان کی تباہی میں آپ جیسے منافق سیاستدانوں کا بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پورا پورا ہاتھ ہے جو ہوس اقتدار میں اپنے وقت میں فوجیوں کے تلوے چاٹتے ہیں اور بُرا وقت آنے پر ملک سے باہر بھاگ کر ٹوئیٹر پر جعلی جہادی بن جاتے ہیں۔