❤ اسلام علیکم 💕
محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے
ضد ، غصہ ، لڑائی ، ناراضگی
مگر بے وفائی نہیں
بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط
تعلق کو کھا جاتی ھے
کھوکھلہ کر دیتی ھے
غصہ کریں اپنے پیاروں سے
ناراض ہو لیں
لڑیں ، جھگڑیں
مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں
زور سے ہاتھ جھٹک، یار مکمل کردے
تو میرے ہجر کو اس بار مکمل کردے
ان دنوں آدھے ادھورے ہیں تخیل سارے
بھیج وہ درد جو ــــــ اشعار مکمل کردے
روٹھ جانے کی یہ تلوار ہٹا دے سر سے
ورنہ رستــے کـی یہ دیوار مکمل کـردے
#شاعرانہ_مزاج