ساہیوال: عالیہ حمزہ اور رائے حسن نواز صدر ویسٹ پنجاب کی ہدایات پر سردار اسد علی خاں بلوچ کی قیادت میں سابق وزیراعظم جناب عمران خان و محترمہ بشریٰ بی بی صاحبہ کو سنائی گئی غیر منصفانہ سزاؤں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کا چوہدری تجمل حسین چدھڑ (ایڈووکیٹ ہائیکورٹ) امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ساہیوال سیٹ کے اعزاز میں ڈنر کا انعقاد جس میں چوہدری تجمل حسین چدھڑ کے حق میں ووٹ اور بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔
سردار اسد علی خان بلوچ،
نائب صدر پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب
وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس
اجلاس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی غور
حالیہ ہنگو بم دھماکے کے واقعے پر شرکاء کا اظہارِ افسوس اور شہید پولیس اہلکاروں کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا،
اجلاس میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ
امن جرگے میں سابق وزرائے اعلیٰ، گورنرز، علماء، جرگہ مشران، سول سوسائٹی، وکلاء اور اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا،
امن جرگے کا مقصد دہشتگردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے متفقہ حکمتِ عملی کی تشکیل ہے،
اجلاس کے شرکاء کا پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین،
صوبائی حکومت پولیس فورس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، سہیل افریدی
پولیس کو جدید آلات، تربیت اور وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سہیل افریدی
آج مورخہ 5 اکتوبر 2025 اپنے قائد عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر سردار اسد علی خان بلوچ، سابق مئیر ساہیوال، نائب صدر ویسٹ پنجاب، (حلقہ پی پی 200) کی جانب سے مختلف یونین کونسلز میں کیک کاٹا اور پودے لگائے۔
#HappyBirthdayImranKhan#5october#ImranKhan
پشاور جلسہ (27 ستمبر 2025) میں شرکت
سردار اسد علی خان بلوچ،
نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف ویسٹ پنجاب
سابقہ سٹی میئر، ساہیوال
امیدوار صوبائی اسمبلی، حلقہ پی پی 200
#PeshawarJalsa#27septmber#PtiJalsa#pp200#mayorsahiwal
سردار اسد علی خان بلوچ، سابق میئر ساہیوال، حلقہ پی پی 200، کی قیادت میں اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے ریلی نکالی گئی نوجوانوں کے حوصلے بلند عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#ساہیوال سردار اسد علی خان بلوچ، سابق میئر ساہیوال، حلقہ پی پی 200، کی قیادت میں اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے ریلی نکالی گئی نوجوانوں کے حوصلے بلند عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے
#حقیقی_آزادی_ریلی#AsadKhanBaloch#imrankh#pti#PP200
#ساہیوال سردار اسد علی خان بلوچ، سابق میئر ساہیوال، حلقہ پی پی 200، کی قیادت میں اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے ریلی نکالی گئی نوجوانوں کے حوصلے بلند عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے
#حقیقی_آزادی_ریلی#pti#releaseimran#PTI#pti_tigers