اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
”جہاں سر جُھکے، وہ مقامِ اللّٰہﷻ ھے“
جہاں دل جُھکے وہ مقامِ مُحَمَّد ﷺ ھے.یہ وہ نسبت ہے جو ٹوٹی ہے نا ٹوٹے گی کبھی
میں ترا خاک نشین تو میرا سلطان جاناں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ ❤️❤️❤️ اللہ ❤️❤️❤️اللہ
*میرے پیر و مرشد*
اے تن میرا چشماں ہووے، تے میں مرشد ویکھ نہ رجّاں ہو
لُوں ، لُوں دے منڈھ لکھ لکھ چشماں ، اک کھولاں اک کجّاں ہو
اتنا ڈٹھیاں مینُوں صبر نہ آوے ، تے میں ہَور کدے ول بھجّاں ہو
مُرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ ، مینوں لکھ کروڑاں حجّاں ہو ...!!!
@MNQHI@786GHQ جو سولر سسٹم لگوارہا ھے وہ عام لوگ ھیں قرضے لے کر اور کمیٹیاں ڈال ڈال کر یہ سسٹم لگوا رہے ہیں کہ ناروا قسم کے بل اور لوڈ شیڈنگ سے نجات کے لیے مگر حکومت کو عادت ھے عوام کا خون چوسنے کی اور خواص کو منڈنے کی