کور کمانڈر والے مقدمے میں اج تقریبا 200 ورکرز کوٹ لکھپت جیل ٹرائل میں پیش ہوئے اور سب ورکرز کی ٹرائل کے موقع پر ڈاکٹر یاسمین شاہ صاحب اعجاز چوہدری محمود الرشید عالیہ حمزہ اور صنم سے ملاقات ہوئی
سہیل آفریدی بطورِ وزیراعلی عمران خان کی رہائ کروانے میں مکمل ناکام ہو چکا ہے ، حالت یہ ہو چکی ہے کہ منت ترلو پر آچکا ہے ،
جہاں کشمیری اور بلوچوں کے سڑکوں پر آنے سے عاصم منیر نہیں مان رہا کیا وہاں یزید کے ترلے کرنے سے وہ مان جاۓ گا ۔۔
رہی بات میرے پاکستان آنے کی تو سہیل آفریدی کو وزیراعلی جوتے پالش کرنے کے لیے بنایا ہوا ؟ مطلب خود اس کی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہو اسی وجہ سے ہمارے ترلے کر رہے ہو کہ ہم آجائیں 👏👏👏👏
یہی سوال جو پاکستان میں لوگ کر رہے ہیں ان کو کیا کہو گے وہ تو وہاں پر ہی موجود ہیں ۔۔ ان کا کیا کرنا ؟؟
نکل آؤ عہدیداروں کے چڈوں سے باہر ۔۔۔۔
یہ نام کیوں نہیں لکھ رہے کہ بڑی سیاسی شخصیت کیا وہ نوازشریف، مریم نواز، شہباز شریف یا اسحاق ڈار نام لکھو بابا ڈر کیوں رہے ہو ایف آئی آر میں تو رضا ڈار کا نام لکھا ہوا ہے
نواسہ رضا ڈار لڑکیوں کو اغواء کر کے اپنی جنسی ہوس پوری کرتا ھے، بیٹا علی ڈار کرپٹو کرنسی جوئے 100 ملین ڈالرز ہار گیا اور خود منی لانڈرنگ کرنے والا اسحاق ڈار قرآن کی آیات والی پوسٹس کرتا پھرتا ھے۔
منافقاں تے لکھ دی لعنت ھے بھئ @MIshaqDar50
حکومت نے اچھی چال چلی۔ سہیل آفریدی کی تقریر ایڈٹ کر کے چلا دی۔ اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے لوگ بجاۓ اس کے کہ مریم نواز کی دروغ گوئی اور مبالغہ آمیزی پر تنقید کرتے، اپنے ہی وزیر اعلی کی کلاس لینے لگے۔
کانٹینٹ وارننگ
ری پ کیا
غیر فطری جن سی عمل کیا
اسلحہ داخل کیا
پرائیوٹ پارٹس پر ٹوٹے کانچ سے زخم دیے
یہ کیا درندے ہیں اور یہ ان کے ساتھ کیا کر رہا تھا ڈار کا رشتے دار
ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ!
عمران خان کی صحت بہت خراب ہے اور عمران خان کی صحت جیل میں رہ کر خراب ہوئی ہے۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کا مقدمہ عالمی مبصرین کی موجودگی میں آج بھرپور پیش کیا ہے۔