He made history in England, moved to Spain and conquered it, left for Italy and did the same, returned to England as a king, before moving to Saudi Arabia to have it all. A career written in greatness. 🐐
" ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے۔۔"
برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر Baroness Chapman کا بیان
#FreeImranKhan
#ImranKhanNeedsProperCare
بریکنگ نیوز 🚨
اسوقت عمران خان کی صحت اور غیر انسانی سلوک ٹاپ سٹوری بن گئی ہے, کرکٹ کے میدانوں میں, اقوام متحدہ اور پوری دنیا کے پارلیمانوں میں, ایک ہی سوال ایک ہی بات!!
آخر عاصم منیر, عمران خان کو علآج کی سہولت کیوں نہیں دے رہے ؟؟؟