Asim Munir.
Each amendment isn't reform—it's worship. Each clause isn't law—it's liturgy.
Stage 1: President.
Stage 2: Khalifah.
Stage 3: Prophet.
Stage 4: God.
They're not building a constitution. They're building a religion around one man. And we're supposed to clap?
Imran Khan’s sister breaks down during the press conference, while listening how Imran Khan is being tortured inside Munir’s prison. Sharif government clearly defies the Supreme Court of Pakistan-No popular support, no legal validity, only army’s backing!
کیسے نواز شریف نے پاکستانی قوم اور میڈیا کو پھدو بنایا تھا؟ ماننا پڑے گا کہ یہ قوم پھدو بننے کےلئے پیدا ہوئی تھی! پانی سے چلنے والی کار! ڈھائی ہزار پلیٹ لیٹس کے ساتھ روزانہ شیو کرنا! مقامات مقدس کا دفاع! غزوہ ھند، فلسطین اور کشمیر کا آذاد کرانے والی فوج؟
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'