@MehwishQamas تیری جھوٹی کہانی پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا، عوام کو پتہ ہے کہ سب سے زیادہ کرپٹ فوج ہی ہے اور کرپٹ عناصر کو نہ صرف تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ ان کو جعل سازی سے حکومت بھی دلاتی ہے. اس فوجی افسر نے کسی قانون کے تحت باوردی تعلیمی ادارے میں دہشت گردی کی. باقی کہانیاں اپنے پاس رکھ
@shafqatmm1 وردی پوش فوجی افسر کی یونورسٹی کیمپس میں گھس کر فائرنگ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے ۔ اس لئے اس کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور سزا دی جائے
@soldierspeaks پیار تب تک تھا جب تک عوام کی آنکھیں بند تھیں۔ حقیقت کا ادارک ہونے کے بعد عوام سے اسی سلوک کی توقع رکھی جائے جو بنگالیوں نے ڈھاکہ کی گلیوں میں روا رکھا تھا۔