من يعمل الأعمال الصالحة وهو مؤمن بالله عز وجل ورسله فسينال جزاءه وافيًا ﴿وَمَن يَعمَل مِنَ الصّالِحاتِ وَهُوَ مُؤمِنٌ فَلا يَخافُ ظُلمًا وَلا هَضمًا﴾.
تلاوة معالي الشيخ أ.د. #عبدالرحمن_السديس صلاة الفجر 17 ربيع الأول 1445هـ.
قیادت کا کام
ایک لیڈر یا قائد کی ذمہ داری صرف یہ نہیں ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو ساتھ لیکر ایوان اقتدار تک پہنچنے کی کوشش کرے ان کے اندر امید اور امنگ کو پیدا کرے پھر چند انتظامی امور اور ان کی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کی کوشش کرکے یہ بات سمجھے کہ اس نے قیادت کے حق کو ادا کردیا ہے ایسا بالکل نہیں ہے
قیادت کی ذمہ داری اس سے بہت بڑی ہے قائد جہاں انتظامی امور تنظیم و ترتیب اور نظم و نسق کا ذمہ دار ہے وہیں وہ قوم کی اخلاقیات عقیدہ و منہج اعتقاد و نظریات ان کی تہذیب و ثقافت اور کلچر کا بھی نگران ہے وہ صرف ضروریات زندگی مہیا کرنے کا ذمہ دار نہیں ہے بلکہ ان کے جائز ذرائع مہیا کرنے یا حلال و حرام کی تمیز کے ساتھ انہیں لوگوں کو دینے کا بھی پابند ہے
یہی وجہ جیسا حکمران یا لیڈر ہوگا اس کی قوم اور پیروکار بھی اسی قسم کے ہوں گے
حجاج بن یوسف کے زمانے میں لوگ صبح کو بیدار ھوتے اور ایک دوسرے سے ملاقات ھوتی تو یہ پوچھتے۔۔؛
"گزشتہ رات کون کون قتل کیا گیا۔۔۔؟
کس کس کو کوڑے لگے۔۔۔؟"
ولید بن عبدالملک مال، جائیداد اور عمارتوں کا شوقین تھا۔ اس کے زمانے میں لوگ صبح ایک دوسرے سے مکانات کی تعمیر، نہروں کی کھدائی اور درختوں کی افزائش کےبارے میں پوچھتے
● سلیمان بن عبدالملک میں عورتوں کا شوق زیادہ تھا تو لوگوں میں نکاح اور باندیوں کا چرچا ہونے لگا.
جب حضرت عمر بن عبدالعزیز (رحمہ اللہ) کا دور آیا تو لوگوں کے درمیان گفتگو کچھ اس قسم کی ھوتی تھی،،
"تم نے قرآن کتنا یاد کیا؟؟؟
ھر رات کتنا ورد کرتے ھو؟؟؟
رات کو کتنے نوافل پڑھے؟؟؟"
اس بات کی تصدیق ھوئی کہ عوام اپنےحکمرانوں کےنقش قدم پر چلتے ھیں۔۔۔
روایت تو ضعیف ہے شائد لیکن بہت سارے لوگ اسے بیان کرتے ہیں
(الناس علی دین ملوکھم)
لوگ اپنے حکمرانوں کے دین پر ہوتے ہیں
اگرحکمران کرپشن، اقربا پروری، ظلم، عدل وانصاف کا خون، ،جہالت اور دین کی قدروں کو پامال کریں گے تو رعایا بھی گمراہ ھو گی۔۔۔۔۔
لہذا بےدین حکمرانوں سے اقتدار، صالح، اہل اور دیندار لوگوں کوسونپنےکی پرامن جدوجہد صرف سیاست نہیں
بلکہ تقاضائے دین ھے.
Mery Watan Ka Pasbaan 🇵🇰
MYL Ka Nojawan ✌️
| New Anthem by Muslim Youth League Pakistan
=======================
https://t.co/EOikCxgnck
=======================
Must watch this video & Like , Share , Comment and Subscribe
#YouthofPakistan#Pmml#Pakistan#MYL
چیف صاحب ڈنڈا اٹھالیں
جتنے بھی تاجر چوُ چاں کریں انکو لمبا پا کے دل سے سُتائی کریں قوم آپکے ساتھ ہے
دل لہو لہو ہے شہر کراچی مکمل اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے لوڈشیڈنگ نے زندگی کی ماں بہن ایک کرکے رکھ دی سکول پڑھنے والے بچے غیر حاضر رہنے لگے میں ایک ٹیچر ہوں بچے قوم کا مستقبل ہیں ہم انکو بنیادی ضروریات ہی نہیں دے پارہے کل کو یہ کیسے زمے داریاں سنبھالیں گے۔؟
سونے پہ سہاگہ یہ شہری تاجر جو مان کر نہیں دے رہے کہ کاروبار شام چھ بجے بند کردیا جائے تاکہ ملک میں بجلی کی سپلائی یقینی بنائی جائے
میں پوچھتی ہوں اگر دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے سے کاروبار بڑھتا تو ہم دنیا کی سب سے خوشحال قوم ہوتے۔
صرف دکانیں شام سات بجے بند کردینے سے قوم کے بجلی بل 25% کم ہو سکتے ہیں ۔
یہ جو “تاجر بھائی” بل جلاتے اور شٹر ڈاؤن کرتے پھرتے ہیں اس پر کیوں مُتفق نہیں
کہ ساری دُنیا کے مہذب انسانوں کی طرح صُبح سات آٹھ بجے دکانیں کھول کر شام سات بجے بند کردیں تاکہ سُورج کی روشنی کام آئے ؟
گیارہ بجے دن سے پہلے ان کی آنکھ نہیں کھلتی.
ہمارا کوئی کام انسانوں والا نہیں
چین میں چھ بجے تک دکانیں بند ہو جاتی ہیں ۔
سرِشام ڈنر کرنے کا رواج ہے ورنہ کھانے کو کچھ نہیں ملتا ۔
سرِشام دکانیں بند کرکے دیکھیں ۔ وہی گاہک دن دن میں آجانے کا عادی ہو جائے گا ۔ رات بیوی بچوں کے ساتھ گزاریں ۔ دن کو کاروبار کریں ۔ ہم انسان ہیں اُلو یا چمگادڑیں تو نہیں نا۔
بس پاکستانی قوم ہی سب سے بڑری بےغیرت. قوم ہے حتی کہ بھارتی جنتا بھی اپنی طاقت کو پہچان رہی ہے تازہ ترین صورتحال آپ کے سامنے ہے۔
ہوا یوں کہ انڈیا میں افسروں نے کسانوں سے رشوت مانگی.
کسان بوریوں میں 40 سانپ ڈال کر لے آئے. اور دفتر میں رکھ کر باھر سے تالا لگا دیا.
جب سانپ نکل کر پھنکارنے لگے تو افسر میزوں پر چڑھ کر معافیاں مانگنے لگے اور کسانوں کا کام کرنے کا وعدہ کیا تو دروازہ کھولا گیا۔
آجو بھی رشوت مانگے تو کیا اس کے ساتھ یہی کرنا چاہیے۔۔۔آپکے خیالات کب بدلیں گے۔؟
*تشویشناک خبر*
امریکہ نے مذاہب کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنے کے لیے قرآن مجید کی تصنیف کی ہے
اور اسے ایک نئی کتاب
*"دی ٹرائینگل آف مونوتھیزم"*
کے نام سے جاری کیا ہے۔
توحید کی مثلث میں قرآن کی تحریف شدہ آیات، تورات اور انجیل کی آیات شامل ہیں۔
یہ فی الحال کویت میں تقسیم کیا جا رہا ہے
اور ہو سکتا ہے ہم تک پہنچ جائے۔
اس خبر کو ایک درخواست کے طور پر نہیں بلکہ اسلام کی حمایت کی درخواست کے طور پر پھیلائیں.
*کوئی بھی اسے قرآن کے علاوہ براہ راست یا صرف سعودی یا ازہر ایڈیشن سے نہ پڑھے۔
*کرپٹ ورژن آن لائن دستیاب ہیں..*
*جس نے بھی یہ پیغام پڑھا اس نے پہنچا دیا، اس کا دفاع کیا..*
*اے اللہ میں نے پہنچا دیا*
لگتا ہے باؤجی نواز شریف ایک بار پھر کچھ عرصہ کیلئے انقلابی بننے کی تیاری کررہے ہیں قوم دیکھے گی کہ لندن کے ٹھنڈے کمروں سے باؤجی کے گرما گرم بیانات جاری ہوں نہیں چھوڑینگے گرادینگے پچھاڑ دینگے اور آخر میں پھری وہی سب کچھ جو کسی بچے کے ہاتھ سے غبارہ پھلاتے ہوئے غبارہ چھوٹ جانے پر ہوتا ہے یعنی ہوا بڑی تیزی سے غبارے سے نکلتی ہے اور غبارہ کچھ شور کے ساتھ ہوا میں پرواز کرتے ہوئے ادھ موا ہوکر زمین پر گر پڑتا ہے اور آواز آتی ہے ۔۔ اے پیا جے انقلابی
سعودی عرب کا آج قومی دن ہے(23ستمبر یوم الوطنی)اسی مناسبت سےمکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ سمیت پورےسعودی عرب میں جھنڈے اور جھنڈیاں لگائی جا رہی ہیں۔۔
ملتی جلتی خبروں سے دھوکا مت کھائیں
#Saifjee