آج تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کر دی ہے منصوبے کے تحت ابھی تک منحرف اراکین کی اسمبلی سیٹ ختم کرنے کی ڈیکلریشن نہیں کی جا رہی، #امپورٹڈ_حکو��ت_نامنظور
لہذاٰ تحریک انصاف 26 اپریل بروز منگل پورے ملک میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے الیکشن کمیشنر کے روئیےکیخلاف احتجاج کرے گی، تحریک انصاف کی تمام ضلعی تنظیموں کو اس سلسلے میں ھدایات جاری کی جارہی ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22کروڑ عوام سے لڑ کر آپ بہت کچھ کھو دیں گے۰۰۰
A must listen
PTI Big Announcement| Load-Shedding in Pakistan| Who is Going Abroad?| I... https://t.co/r4yP4uhStT via @YouTube#MarchAgainstImportedGovt
I want to thank all our social media warriors who have valiantly taken our fight against US regime change conspiracy forward on all social media platforms.Continue carrying on our movement for Pak's sovereignty & democracy. You are our frontline warriors.#MarchAgainstImportedGovt
حنا ربانی کھر۰۰۰
قابلیت
اپنے مہنگے بیگ دکھانا۰۰۰کوئ سوال پوچھ لو تو سر کا اوپر کا خانہ خالی اور اس میں صرف HERMES لکھا نظر آئے گا۰۰۰ اللہ کا عذاب ھیں ایسے لوگ اس ملک پر
#MarchAgaintsImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پوری دنیا میں ہم زلیل ہو گۓ، مولا یہ تو نے ہمیں کس کے حوالے کر دیا۰ ھم کس کے پاس جائیں میرے مولا، یہ ھماری عدالتوں کو کیا ھوگیا ھے ھم کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں
مولانا طارق جمیل صاحب کی دُعا 💔
#MarchAgaintsImportedGovt
ایک اسلام کے نام پر تحریک بنی ھے
موجودہ حالات میں
1. مسجدِاقصی پر حملہ ھوا
2. اذان کی آواز پر بیزاری ظاھر کی گئ
3. مفتاح نے قرآنی آیات کا مذاق اُڑایا
4. انڈیا میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئ
مگر اس تحریک کے بانی کی زبان کو لقوہ مار گیا مگر سیاست کے لیے حاظر ھے۰