یہ مناظر اُن بے گناہ خاندانوں کے ہیں جن کے پیارے کل کے ڈرون حملے میں اُن سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔
ماؤں کی گودیں اجڑ گئی ہیں، بچوں کے سروں سے سایہ اٹھ گیا اور خاندان اپنے پیاروں کو آخری بار سپردِ خاک کر رہے ہیں۔
اگر بے گناہوں کا یہ درد دیکھ کر بھی ہماری آواز نہ اٹھے تو پھر ہم انسانیت کا دعویٰ کیسے کر سکتے ہیں؟
خدارا، ان مظلوم خاندانوں کی آواز بنیں۔
ان کے لیے آواز اٹھائیں....
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1117ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1116دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستان��وں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
جس جس نے کرنل کی دھلائی کی ان تمام طلبا کو سرخ سلام ، آئندہ کوئ بھی وردی کا ناجائز استعمال کرے گا اس کا یہی حال کرنا چاہیے ۔ انشاء اللہ یہی نوجوان اس بدمعاشوں کو آئین و قانون کے دائرے میں لے کر آئیں گے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ میاں محمود الرشید صاحب کو کامل شفا عطا فرمائے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں کوٹ لکھپت جیل میں اپنی قید کاٹ رہا تھا تو سب سے زیادہ خیال میاں محمود الرشید صاحب نے رکھا تھا اور آج بھی وہ ان تمام اسیران کا اسی خلوص اور محبت سے خیال رکھتے ہیں جو اس وقت جیل میں موجود ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے
اڈیالہ سے واپس جارہے ہیں
نورین آپا کے تاثرات سے لگ رہا تھا کہ وہ اداس ہیں۔
باقی ﷲ مالک ہے
ﷲ سے امید ہے
ان شاءاللہ خان صاحب ٹھیک ہونگے۔۔۔
دعائیں کرتے رہے خان صاحب کی رہائی کے لیے۔۔۔
رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔