ان درندوں کی پہچان میں مدد کریں
ظلم جب حد سے بڑتا ہے تو مٹ ہی جاتا ہے...
حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ حجرہ روڑ پیپل چوک پر امیر باپ کی بگڑی اولاد تین غنڈوں کا ایک غریب مزدور دودھی پر ظلم لاتوں مکوں سے مارا گیا ہے اور ان کی ویڈیو بنانے پر دوست کا موبائل چھین لیا گیا
🇺🇸🇵🇰 بریکنگ:
♦️امریکی فضائیہ کے تین C-17 VPOTUS سیکیورٹی موٹر کیڈ اور سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔
♦️امریکی وفد ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف رواں دواں
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے سیزفائر کو ایران کی فتح قرار دیا ہے۔ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبے کو قبول کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
اہم نکات:
•امریکہ نے ہرمز میں ایرانی کنٹرول تسلیم کر لیا
•یورینیم کی افزودگی قبول کر لی
•پابندیاں ہٹانے پر اتفاق
•معاوضہ ادا کرنے
محسن غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے
#سانحہ_سواتمحسن غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے
#سانحہ_سوات