Do you recognize her??? She is reverted Muslim. Sister-in-law of former Prime Minister of England Tony Blair. who accepted Islam after visiting Gaza, and what a great answer she gave 😭
مرتضی بھٹو کا قتل نصیر اللہ بابر کا آرڈر تھا اور آصف علی زرداری کی اجازت سے ہوا تھا۔ میں ڈاکٹر شعیب سڈل کے دفتر میں مرتضی کے قاتل کو ملا تھا۔ مرتضی بھٹو قتل کے ماسٹر مائنڈ کو شعیب سڈل نے لندن بھجوا دیا گیا تھا۔
کراچی کے سینئر صحافی مبشر فاروق کے انکشافات
https://t.co/7IM7H4uMvL
میں نے حرم میں ہر امام کو یہ آیات پڑھتے ہوئے بلک بلک کر روتے ہوئے دیکھا..بہت مشکل سے آیات کو مکمل کرتے ہیں.. ہم بدقسمت اپنے ماں باپ کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں. ہمیں کامیاب انسان بنانے کے پیچھے ،، ایک بوڑھے ضعیف باپ،اور ایک بوڑھی ماں ،، کی قیمتی جوانی ہوتی ہے...